English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unhumble Adjective غیرمنکسر مزاج ۔ مغرور ۔
Unhumbled Adjective غیر منکسرانہ ۔
Unhumorous Adjective غیر ظریفانہ ۔ سنجیدہ ۔
Unhung Adjective مجرم جسے ابھی پھانسی نہ دی گئی ہو ۔ جو تصویر نمائش کے لیے آویزاں نہ کی گئی ہو ۔
Unhunted Adjective (علاقہ) جہاں شکار نہ کیا گیا ہو ۔
Unhurried Adjective آہِستَہ ۔ بَغَیر جَلدی کے ۔ تَحَمَّل سے ۔ فُرصَت سے ۔
Unhurriedly Adverb بے شتابی سے ۔ بے آرامی سے ۔ بے سکونت حالت سے ۔
Unhurrying Adjective غیر عاجلانہ ۔ غیر عجلت پسند ۔ سست ۔
Unhurt Adjective بے چوٹ ۔ بے ضَرَّر ۔ بے صَدمَہ ۔ چوٹ سے محفُوظ ۔ زَخَم سے محفُوظ ۔
Unhurtful Adjective بے ضَرّر ۔ غَیر نُقصان دے ۔
Unhurtfully Adverb بے ضرر طور پر ۔ اس طور پر کہ چوٹ نہ پہنچے ۔
Unhurtfulness Noun بے ضرر ہونا ۔ غیر نقصان دہ ہونا ۔
Unhurting Adjective شفیق ۔ نیک دل ۔
Unhusbanded Adjective بے کاشت ۔ بے جوتا ہوا۔ بے بویا ہوا ۔ بے شوہر ۔
Unhusk Verb چھلکا الگ کرنا ۔
Unhusked Adjective چھلکے یا بھوسے سے الگ نہ کیا ہوا ۔
Unhusked rice Noun دھان ۔
Unhygienic Adjective صحت کے لیے مضر ۔ حفظان صحت کے خلاف ۔
Unhygienically Adverb حفظان صحت کے خلاف طریقے سے ۔ اس طور پر کہ صحت کے لیے مضر ہو ۔
Unhymned Adjective جس کی تعریف میں نہ گایا گیا ہو ۔ جس کی تعریف و توصیف نہ کی گئی ہو ۔
Unhyphenated Adjective بلا ہائفن ۔ لفظ یا الفاظ جن میں کوئی ہائفن نہ لگا ہو ۔
Unhypothecated Adjective غیر مکفول ۔
Unhysterical Adjective جو اختناق الرحم میں مبتلا نہ ہو ۔
Uni Prefix سابقہ بمعنی ۔ ایک ۔ واحد ۔
Uniarticulate Adjective (حشرات حیوانیات) جس میں صرف ایک جوڑ ہو ۔ واحد ۔ مفصلی ۔
Uniat Noun, Adjective کِسی مَشرقی کَلیسا کا حِصّہ ، جو کَلیساۓ روم کا ہَم مَشرب ہو ۔ یونانی عیسائیوں سے مُتعَلِّق ۔ مَشرقی عیسائیوں کے گروہ سے مُتعَلِّق ۔
Uniate Noun, Adjective وصیلی ۔ مشرقی یورپ یا مشرق قریب میں آباد ان عیسائی فرقوں سے متعلق جو پاپائے روم کی برتری کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن عبادات کے طور طریق میں اپنی الگ وضع برقرار رکھتے ہیں ۔ وصیل ۔ ایسے کسی فرقے کا رکن ۔
Uniatuniate
Uniauriculated Adjective (حیوانیات) یک اذنیہ ۔ یک اُذینُ القلبی ۔ یک گوشہ ۔
Uniaxial Adjective یَک دھُرا ۔ یَک محوری ۔ ایک محور والا ۔ ایک دھُرے والا ۔ جِس کا ایک پہلُو یا سَمت ہو ۔ جِس میں دو عکس نَظَر نہ آتے ہوں ۔ جِس پودے کا ایک ہی تَنا ہو ۔