English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unholily Adverb غَیر مُتبَرّک طَور پَر ۔ غَیر مُقَدَّس طَریقے سے ۔
Unholiness Noun مَعصیت ۔ ناپاکی ۔ ناخُداتَرسی ۔ ناپارسائی ۔ ناپَرہیزگاری ۔
Unholy Adjective غَیر مُتبَرّک ۔ غَیر مُقَدَّس ۔ بَدکِردار ۔ مَکّار ۔ بَد ۔ ناپاک ۔
Unhomely Adjective غیر سادہ ۔ پر تکلف ۔ پر تصنع ۔ ٹیم ٹام کا ۔
Unhomogeneous Adjective مختلف الجنس ۔ مختلف النوع ۔ بے میل ۔ ناجنس ۔
Unhonest Adjective (قدیم یا بولی) دیکھو : Dishonest
Unhonored Adjective عِزَّت سے محرُوم ۔ بے توقیر ۔ غَیر شُہرَت یافتَہ ۔
Unhonoured Adjective بےعظمت ۔ بے توقیر ۔ عزت سے محروم ۔
Unhood Verb نَقاب ہَٹانا ۔ چَمڑے کی ٹوپی ہَٹانا ، جَیسے شِکرے یا باز کے سَر سے ۔
Unhooded Adjective بے کلاہ ۔ بے سر پوش ۔
Unhook Verb کھونٹی سے اتارنا ۔ آنکڑے سے الگ کرنا ۔
Unhooked Verb ہک سے اتارا ، ہٹایا ۔
Unhoped Adjective غَیر مَتوقع ۔ جِس کی اُمید نَہ ہو ۔ وہ جو اُمید نَہ دِلا سَکے ۔ غَیر مُمکن ۔
Unhoped for Adjective غیر متوقع ۔
Unhoped for Adjective غیر متوقع ۔
Unhopeful Adjective نااُمید ۔ مایوس ۔غیر اُمید افزاء ۔
Unhopefully Adverb نا اُمیدی سے ۔ مایوسی سے ۔ غیر امید ۔
Unhopefulness Noun نااُمیدی ۔ یاس ۔ قنوطیت ۔
Unhoping Adjective ناامیدی کا ۔ مایوسانہ ۔
Unhorned Adjective بے سینگ ۔
Unhorse Verb گھوڑے الگ کردینا ۔ گھوڑے سے اترنا یا اتارنا ۔
Unhorsed Verb گھوڑے سے گرا دیا ۔
Unhorsing Noun پھینک دیا جانا ۔ الٹ دیا جانا ۔ شکست ۔ ہزیمت ۔
Unhospitable Adjective (شاذ) غیر مہمان نواز ۔
Unhostile Adjective غیر مخالفانہ ۔ غیر معاندانہ ۔
Unhouse Verb بے گھر کرنا ۔ گھر سے نکال باہر کرنا ۔ خانہ بدر کرنا ۔
Unhoused Adjective بے گھر ۔ بے پناہ ۔
Unhouseled Adjective جو شرکت عشائے ربانی سے محروم ہو ۔
Unhuman Adjective (شاذ) بے رحم ۔ بے درد ۔ فوق البشری ۔
Unhumanize Verb انسانیت سے خارج کرنا ۔