English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unhelmed | Adjective | ہیلمٹ نہ پہنے ہوئے ، بغیر ہیلمٹ کے ۔ |
| Unhelmeted | Adjective | ہیلمٹ نہ پہنے ہوئے ۔ |
| Unhelpable | Adjective | ناقابلِ امداد ۔ |
| Unhelped | Adjective | جس کی مدد نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unhelpful | Adjective | بے فیض ۔ جس سے مدد نہ ملے ۔ مدد نہ کرنے والا ۔ |
| Unhelpfulness | Noun | بے مدد ہونا ۔ غیر کارآمد ہونا ۔ |
| Unhelping | Adjective | مدد نہ کرنے والا ۔ جس سے مدد نہ ملے ۔ |
| Unhemmed | Adjective | بے سنجاف ۔ بے مغزی ۔ بے جھالر ۔ بے حاشیہ ۔ |
| Unheralded | Adjective | بے اعلان ۔ بے منادی ۔ جس کا اعلان نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unheroic | Adjective | غیر اولو العزم ۔ غیر رستم وقت ۔ |
| Unheroically | Adverb | غیر اولو العزمی سے ۔ غیر رستم صفتی سے ۔ |
| Unhesitating | Adjective | بلا پس و پیش ۔ بغیر ہچکچاہٹ ۔ بلا شرم ۔ |
| Unhesitatingly | Adverb | بے پَس و پیش ۔ بِلا تامُل ۔ بَغَیر ہِچکَچاہَٹ کے مُستَعدی سے ۔ |
| Unhesitatingness | Noun | ہچکچاہٹ کا نہ ہونا ۔ |
| Unhewed | Adjective | بے کٹا ہوا ۔ ناتراشیدہ ۔ |
| Unhibited neurogenic bladder | Noun | اعصابی خرابی کی بناء پر پیشاب میں بہت جلدی سے آئے ، بار بار بلاارادہ آئے اور مقدار میں تھوڑا پیشاب آئے |
| Unhibitedly | Adverb | کھُلے ڈُلے پَن سے ۔ آزاد خیالی سے ۔ |
| Unhide | Verb | عیاں ہونا ۔ ظاہر کرنا ۔ |
| Unhindered | Adjective | بے مزاحمت ۔ بے رکاوٹ ۔ |
| Unhinge | Verb | دماغ میں خلل پیدا کرنا ۔ دروازے کو چول میں سے نکالنا ۔ |
| Unhinged | Verb | ذہنی بیمار کیا ۔ |
| Unhingement | Noun | (کواڑ کو) قلابے سے الگ کرنا ۔ الگ کرنا یا کھولنا ۔ |
| Unhired | Adjective | بھاڑے یا کرائے پر نہ لیا ہوا ۔ |
| Unhistoric | Adjective | غیر تاریخی ۔ جس میں کوئی پہلو تاریخی اہمیت کا نہ ہو ۔ |
| Unhistorical | Adjective | غیر تاریخی ۔ جو بطور تاریخ نا معتبر ہو ۔ کوئی عام چیز ۔ |
| Unhistorically | Adverb | تاریخ سے قطع نظر ۔ تاریخ سے ہٹ کے ۔ تاریخ کے علاوہ ۔ |
| Unhitch | Verb | کھولنا ، اتارنا ۔ |
| Unhitched | Verb | کھولا ، اتارا ۔ |
| Unhive | Verb | (شہد کی مکھیوں کو) چھتے سے بھگانا ۔ |
| Unhoard | Verb | جمع کی ہوئی چیزوں کو نکالنا۔ |