English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unhat | Verb | احتراماً ہیٹ اُتار لینا ۔ ننگے سر ۔ |
| Unhatched | Adjective | بے سیا ہو ا۔ (انڈا) جو انڈے سے نہ نکلا ہو ۔ |
| Unhatted | Adjective | احتراماً ہیٹ اتارے ہوئے ۔ |
| Unhaunted | Adjective | (ذہن ، دماغ) جس میں خیالات بار بار نہ آتے ہوں ۔ |
| Unhazarded | Adjective | داوں پر نہ لگایا ہوا ۔ |
| Unhazardous | Adjective | خطرے سے خالی ۔ بے جوکھم کا ۔ |
| Unhead | Verb | (کسی چیز کا) سرا کاٹنا ۔ |
| Unheaded | Adjective | سرا کاٹا ہو ا۔ |
| Unhealable | Adjective | ناقابلِ اندمال ۔ (زخم) جو مندمل نہ ہو سکے ۔ |
| Unhealed | Adjective | غیر مندمل ۔ غیر شفا یافتہ ۔ |
| Unhealthful | Adjective | غیر صحت بخش ۔ مضر صحت ۔ |
| Unhealthfulness | Noun | مضر صحت ہونا ۔ مخرب اخلاق ہونا ۔ |
| Unhealthily | Adverb | مُضِر صحَت طَریقے سے ۔ خَلافِ مُراد ۔ ناقَص طَریقے سے ۔ ناگوار طَور پَر ۔ |
| Unhealthiness | Noun | عدم صحت ۔ غیر تندرست ہونا ۔ مضر صحت یا مخرب اخلاق ہونا ۔ |
| Unhealthy | Adjective | غیر تندرست ۔ بیمار ۔ گولہ باری کی زدمیں ۔ |
| Unheard | Adjective | جس کی سماعت نہ ہوئی ہو ۔ بغیر سنے ۔ بے سماعت ۔ |
| Unheard of | Adjective | جِس کے مُتعَلِّق پہلے کَبھی نَہ سُنا ہو ۔ جِس کی پہلے مِثال نَہ مِلتی ہو ۔ جِس کی شُہرَت نَہ ہو ۔ بے جانا پہچانا ۔ |
| Unheart | Verb | حوصلہ شکنی کرنا ۔ |
| Unheated | Adjective | ٹھنڈا ۔ غیر جوشیدہ ۔ |
| Unheaven | Verb | جنت سے نکالنا ۔ |
| Unheavenly | Adjective | (ارضی) جو سماوی نہ ہو ۔ گناہگار ۔ |
| Unhedged | Adjective | غیر محفوظ ۔ |
| Unheed | Verb | توجہ نہ کرنا ۔ دھیان نہ دینا ۔ |
| Unheeded | Adjective | بے پَروا ۔ تَوَجُّہ سے محرُوم ۔ جِس پَر تَوَجُّہ نَہ کی جاۓ ۔ جِس پَر دھیان نَہ دیا جاۓ ۔ |
| Unheedful | Adjective | بے پروا ۔ بے توجہ ۔ جو توجہ نہ کرتا ہو یا دھیان نہ دیتا ہو ۔ |
| Unheedfully | Adverb | بے پروائی سے ۔ بے توجہی سے ۔ |
| Unheedfulness | Noun | بے توجہی ۔ بے پروائی ۔ |
| Unheeding | Adjective | بے پروا ۔ بے توجہ ۔ دھیان نہ دینے والا ۔ |
| Unheedingly | Adverb | بے توجہی سے ۔ بے پروائی سے ۔ دھیان نہ دیتے ہوئے ۔ |
| Unhelm | Verb | خود اتارنا |