ultrafiltration – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بالائے تقطیر ۔ تقطیر کا عمل خصوصی قسم کے فلٹر پیپرز کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔ جنہیں الٹرا فلٹرز کہتے ہیں ۔ یہ برق پاش ذرات کو گزرنے کی اجازت نہیں دیتے ۔ یہ عمل لسونتی محلول کو صاف کرنے کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ورا تقطیر ۔ جس میں اتنا باریک فلٹر استعمال کیا جائے کہ بڑے سالمے ۔ وائرس اور لزوجی ذرّے نہ گزر سکیں ۔

🔹 Roman Urdu