English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unhandled exception | Noun | ان ہینڈلڈ ایکسپیشن ۔ ایک ایسی ایرر کنڈیشن جسے ایپلیکیشن اندرونی طور پر حل نہیں کرتی ۔ |
| Unhandsome | Adjective | بد صورت ۔ بد نُما ۔ غیر حسین ۔ سادہ ۔ |
| Unhandsomely | Adverb | بَدخَلقی ۔ بَداسلُوبی ۔ پَست ہِمتی سے ۔ کَج خَلقی سے ۔ بَدصُورتی سے ۔ |
| Unhandsomeness | Noun | بَدصُورتی ۔ کَج خَلقی ۔ کَمینَہ پَن ۔ کَم ظَرفی ۔ |
| Unhandy | Adjective | جو ہاتھ میں آسانی سے نہ اُٹھایا جا سَکے ۔ غَیر سُبَک ۔ تَکلیف دہ ۔ بوجھَل ۔ بھاری ۔ اناڑی ۔ |
| Unhang | Verb | لٹکی چیز اُتارنا ۔ |
| Unhanged | Adjective | بے لٹکایا ہوا ۔ پھانسی سے بچا ہوا۔ |
| Unhapiness | Noun | بَدبَختی ۔ ناخُوشی ۔ رَنج و الَم ۔ مُصیبَت زَدگی ۔ |
| Unhappily | Adverb | بَدقِسمَتی سے ۔ رَنج و الَم کے ساتھ ۔ |
| Unhappiness | Noun | نا خوشی ۔ بد نصیبی ۔ نحوست ۔ |
| Unhappy | Adjective | ناخُوش ۔ ناشاد ۔ مُصیبَت زَدَہ ۔ آفَت زَدَہ ۔ مَنحُوس ۔ بے جوڑ ۔ غَیر مُناسَب ۔ رَنجیدہ ۔ |
| Unhaps | Verb | کھولنا ۔ قفل کھولنا ۔ |
| Unharbour | Verb | ہرن کو اس کی پناہ گاہ یا جھاڑیوں سے کھدیڑنا ۔ نقصان پہنچانا ۔ زخمی کرنا ۔ |
| Unharden | Verb | نرم کرنا پگھلانا ۔ |
| Unhardened | Adjective | نرم ؛ کڑا یا سخت نہ کیا ہوا۔ |
| Unhardy | Adjective | غیر جفا کش ۔ جو مشقت نہ برداشت کر سکے۔ کمزور ۔ |
| Unharmed | Adjective | نقصان سے محفوظ ۔ صحیح سالم ۔ |
| Unharmful | Adjective | غیر نقصان دہ ۔ غیر ضرر رساں ۔ |
| Unharmfully | Adverb | غیر ضرر رساں طور پر ۔ نقصان نہ پہنچاتے ہوئے ۔ |
| Unharming | Adjective | بے ضرر ۔ |
| Unharmonious | Adjective | غیر ہم آہنگ ۔ بے آہنگ ۔ |
| Unharmoniously | Adverb | غیر ہم آہنگ طور پر ۔ |
| Unharness | Verb | گھوڑے کو بھگی کے سازو سامان سے آزاد کرنا ۔ |
| Unharnessed | Adjective | (گھوڑا) بگھی کے سازوسامان سے غیر آراستہ ۔ کام میں نہ لگایا ہوا ۔ |
| Unharp | Verb | زنجیر یا کپڑا کھولنا ۔ |
| Unharvested | Adjective | فصل نہ کاٹی ہوئی ۔ |
| Unhasitating | Adjective | بِلا جھِجَک ۔ بِلا ہِچکَچاہَٹ ۔ بِلا شَک ۔ بے دَریغ ۔ آمادَہ ۔ بِلا تامُل ۔ |
| Unhasp | Verb | کنڈی کھولنا ۔ تالا کھولنا ۔ بند یا بٹن کھولنا ۔ |
| Unhasting | Adjective | غیر جلد باز ۔ غیر جلد بازی کا ۔ محتاط ۔ |
| Unhasty | Adjective | سست ۔ غیر جلد باز ۔ غیر عجلت پسند ۔ |