English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unguis | Noun | کِسی جانور کا ناخُن ۔ پَنجَہ ۔ کھُر ۔ کِسی پَتّی کا پَنجَہ نُما حِصّہ ۔ |
| Unguis radix | Noun | ناخن کی جڑ |
| Unguitractor | Adjective | (حیوانیات) ناخن بردار ۔ |
| Unguium | Noun | ناخنوں کا سفید ہونا |
| Unguium tinea ring worm | Noun | ناخنوں کی داد ، یہ داد آغاز میں ناخن کی سطح پر ہوتی ہے اور پھر بڑھتے بڑھتے ناخن کے گودے تک پہنچ جاتی ہے |
| Ungula | Noun | مخلبہ ۔ سُم یا پنجہ ۔ ناخن یا چنگل ۔ |
| Ungulate | Adjective | سُم دار ۔ کھُر سے مُتعَلِّق ۔ کھُروں والا ۔ اُن میمَل جانوروں سے مُتعَلِّق جِن کے کھُر ہوں ۔ |
| Unguled | Noun | جسم کے رنگ سے مختلف رنگ کا کھُر رکھنے والا |
| Ungulite | Noun | ابتدائی دور حیات کا بازو پا ۔ |
| Ungum | Verb | چپکی چیز کھولنا ۔ |
| Ungummed | Adjective | بے گوند لگایا ہوا ۔ |
| Ungyve | Verb | بیڑی سے آزاد کرنا۔ |
| Ungyved | Adjective | غیر مقید ۔ آزاد ۔ بے روک ۔ |
| Unhabitable | دیکھو : Inhabitable | |
| Unhabituated | Adjective | غیر عادی ۔ |
| Unhacked | Adjective | بے کاٹا ہوا ۔ ٹکڑے نہ کیا ہو ا۔ |
| Unhackneyed | Adjective | غیر پامال ۔ غیر فرسودہ ۔ اچھوتا ۔ |
| Unhailed | Adjective | خوش آمدید نہ کہا ہوا ۔ استقبال نہ کیا ہوا ۔ |
| Unhair | Verb | بالوں سے مُبَرّا کَرنا ۔ بال کاٹ دینا ۔ بال گِر جانا ۔ گَنجا ہو جانا ۔ |
| Unhallow | Verb | ناپاک کَرنا ۔ نِجس کَرنا ۔ بے حُرمَتی کَرنا ۔ مُلحِد بَنانا ۔ غَیر مُقَدَّس بَنانا ۔ |
| Unhallowed | Adjective | غَیر مُقَدَّس ۔ کِسی مُقَدَّس مَقصَد کے لیے وقف نَہ کیا ہُوا ۔ ناپاک ۔ پَلید ۔ نِجس ۔ بَدکار ۔ |
| Unhalter | Verb | (گھوڑے کی گردن کا) حلقہ کھول دینا ۔ |
| Unhalting | Adjective | بے تذبذب ۔ بے تامل ۔ بے روک ۔ بے جھجک ۔ بے ہچک ۔ |
| Unhampered | Adjective | بے روک ٹوک ۔ بِلا مَزاحمَت ۔ بے رُکاوَٹ ۔ غَیر پابَند ۔ آزادانَہ ۔ |
| Unhand | Verb | ہاتھ سے چھوڑنا ۔ |
| Unhandcuffed | Adjective | بے ہتھکڑی ۔ |
| Unhanded | Verb | ہاتھ سے جانے دیا ۔ |
| Unhandily | Adverb | بہنگم طور پر ۔ بد سلیقگی سے ۔ بھدے طریقے سے ۔ |
| Unhandiness | Noun | ہتھ کھوٹا پن ۔ بد قسمتی کی علامت ۔ بے حونر ۔ بے عقل ۔ |
| Unhandled | Adjective | بے سدھایا ہوا ۔ |