English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ungroundedly Adverb بے بنیاد طور پر ۔ غیر مدلّل اور غلط طریقے سے ۔
Ungroundednenn Noun بے بنیاد ہونا ۔ غلط ہونا ۔ غیر مدلل ہونا ۔
Ungrown Adjective بے اُگا ہوا ۔ بے بڑھا ہوا ۔ غیر نمو یافتہ ۔
Ungrudged Adjective بے دریغ ۔ بخل نہ کیا ہوا ۔
Ungrudging Adjective بے دَریغ ۔ فَراخ دِل ۔ بے تَعصُّب ۔ بَغَیر کِسی کینہ کے ۔ بَغَیر کِسی عداوت کے ۔
Ungrudgingly Adverb بے تَعصُّبی سے ۔ بَغَیر کِسی کینَہ کے ۔ بَغَیر کِسی عداوت کے ۔
Ungrudgingness Noun فیاضی ۔ عدم بخالت ۔
Ungual Adjective ناخُن دار ۔ سُم دار ۔ ناخُن سے مُتعَلِّق ۔ کھُر سے مُتعَلِّق ۔ ناخُن رَکھنے والا ۔
Ungual bone Noun ناخنی ہڈی ۔
Unguaranteed Adjective بے ضمانت ۔ جس کی ضمانت نہ کی گئی ہو ۔
Unguard Verb بے سپر کرنا ۔ ایسے چھوٹے پتّے کو پھینک دینا جو کسی بڑے پتّے کے لیے ڈھال کا کام دے رہا ہو ۔
Unguarded Adjective مخدوش ۔ غیر محتاط ۔
Unguardedly Adverb غَیر محفُوظ طَریقے سے ۔ عاقبَت نا اندیشی سے ۔ بَغَیر مُحافَظ کے ۔ غَیر مُحتاط انداز میں ۔
Unguardedness Noun عاقبَت نااندیشانَہ ۔
Unguent Noun مَرہَم ۔ اِسی قِسم کی نَرَم رَقیق شے جو زَخموں پَر لَگائی جاۓ ۔ لیپ ۔
Unguentarium Noun (طب) مرہم دان ۔
Unguentary Noun مرہم بنانے یا بیچنے والا ۔
Unguentum Noun مرہم ۔
Unguerdoned Adjective غیر انعام یافتہ ۔ غیر صلہ یافتہ ۔
Unguessable Adjective نا ممکن القیاس ۔ نا قابلِ تصوّر ۔ جو سوچنے کے قابل نہ ہو ۔
Unguessed Adjective قیاس سے باہر ۔
Unguiculate Adjective پَنجَہ دار ۔ ناخُنوں والا ۔ پَنجوں والا ۔ سُموں سے مُتمیز ۔
Unguiculated Adjective ناخن دار ۔ چنگل دار ۔ کھُر والا ۔
Unguided Adjective بے اُستادا ۔ غَیر تَربیت یافتَہ ۔ بے رہبَر ۔ جِس کی رہنُمائی نَہ کی گئی ہو ۔ بے قابُو ۔ بے پیر ۔
Unguieulaie Adjective پنجہ دار ۔
Unguiform Adjective چنگل کی طرح ۔ ناخن نُما۔
Unguigum dystrophia Noun ناخنوں کی بناوٹ اور رنگت میں خرابی عام طور سے غذائی قلت کو اس کا سبب گردانا جاتا ہے
Unguiltily Adverb معصومی سے۔ بے گناہی سے ۔
Unguim taenia Noun علقیہ ، ناخن سفید ہونے کی بیماری
Unguinal Noun ناخن یا ناخنوں سے متعلق ، ظفری