English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ungraceful | Adjective | نا مناسب ۔ بھدا ۔ |
| Ungracefully | Adverb | بد نُما طریقے سے ۔ غیر خوش ادائی سے ۔ بھدے اور بھونڈے طریقے سے ۔ |
| Ungracefulness | Noun | بد زیبی ۔ بد نُمائی ۔ بھدا پن ۔ بھونڈا پن ۔ |
| Ungracious | Adjective | سخت ۔ بے صبر ۔ غیر شفقت آمیز ۔ |
| Ungraciously | Adverb | ناخوش گوار طریقے سے ۔ غیر دلکش طور پر ۔ |
| Ungraciousness | Noun | ناخوشگواری ۔ بد نُمائی ۔ بھدا پن ۔ |
| Ungraded | Adjective | بلاحفاظت ۔ غیر محافظ ۔ |
| Ungraded class | Noun | غیر معین درجہ ۔ |
| Ungraded school | Adjective | وہ سکول جو گریڈ سسٹم پر نہ چلتا ہو بلکہ اس کی تدریس کا مقصد طالب علم کی انفرادی ضروریات کی تکمیل ہو ۔ |
| Ungraduated | Adjective | غیر سند یافتہ ۔ غیر درجہ بند ۔ بے تدریج ۔ |
| Ungrafted | Adjective | قلم نہ لگایا ہو ا۔ |
| Ungrammatical | Adjective | قواعد کے خلاف ۔ قواعد صرف و نحو کی رو سے غلط ۔ |
| Ungrammaticality | Verb | زبان کی ٹانگ توڑنا ۔ بے قائدہ بولنا ۔ اوٹ پٹانگ کہنا ۔ فضول باتیں کرنا۔ |
| Ungrammatically | Adverb | قوعد کی رو سے غلط طریقے پر ۔ |
| Ungrammaticalness | Noun | قواعد کی رو سے غلط ہونا ۔ اصول صرف ونحو کے خلاف ہونا ۔ |
| Ungranted | Adjective | غیر عطا کردہ ۔ |
| Ungranted land | Noun | (ارضیات) شاملات ۔ |
| Ungraspable | Adjective | ناقابلِ فہم ۔ ناقابلِ گرفت ۔ |
| Ungrasped | Adjective | جسے سمجھا نہ گیا ہو ۔ نافہمیدہ ۔ |
| Ungrateful | Adjective | ناشکر ا ۔ احسان نا شناس ۔ |
| Ungratefully | Adverb | ناشکری سے ۔ احسان فراموشی سے ۔ |
| Ungratefulness | Noun | ناشکری ۔ احسان فراموشی ۔ |
| Ungratified | Adjective | غیر تسکین یافتہ ۔ |
| Ungrave | Verb | قبر سے نکالنا ۔ دفن نہ کرنا ۔ سپرد خاک نہ کرنا ۔ |
| Ungraven | Adjective | کندہ نہ کیا ہوا ۔ غیر کندہ ۔ |
| Ungreased | Adjective | چربی یا چکنائی نہ لگایا ہوا ۔ چکنا نہ کیا ہوا ۔ |
| Ungreen | Adjective | ماحول دشمن ۔ سبزہ دشمن جو ماحول کے تحفظ کا حامی نہ ہو ۔ جس سے ماحول کو ضرر پہنچے ۔ |
| Ungreeted | Adjective | جس کو خوش اَمدید نہ کہا گیا ہو ۔ |
| Unground | Adjective | بے کوٹا ہوا ۔ بے پیسا ہوا ۔ |
| Ungrounded | Adjective | بے بُنیاد ۔ بے سَہارا ۔ جِس کی کوئی بُنیاد نَہ ہو ۔ غَیر مُدَلِّل ۔ غَیر اساسی ۔ |