English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ungladly Adverb ناخوشی سے ۔ اُداسی سے ۔
Unglamorous Adjective زیبائش ۔ دلفریبی یا دلکشی سے محروم ۔ معمولی ۔ روز مرہ کا ۔
Unglazed Adjective غیر مجلّا ۔ بے شیشے کا ۔ جس میں شیشے نہ لگے ہوں ۔
Ungleaned Adjective بے چنا ہوا ۔
Unglorified Adjective غیر ستودہ ۔ جس کی عظمت اور بڑائی بیان نہ کی گئی ہو ۔
Unglorify Verb تعریف نہ کرنا ۔ بڑائی نا کرنا ۔
Unglorious Adjective Inglorious کی قدیم شکل ۔
Unglossed Adjective بے ملمّع ۔ بے حاشیہ ۔
Unglossy Adjective غیر چمک دار ۔ غیر بھڑکیلا ۔
Unglove Verb (ہاتھ کو) دستانے سے الگ کرنا ۔ دستانے میں سے نکالنا ۔
Ungloved Adjective بے دستانہ ۔
Unglue Verb (چپکی ہو شےکو ) نوچنا ۔ کھولنا ۔ الگ کرنا ۔
Unglued Adjective علیحدہ کیا ہُوا ۔ الَگ کیا ہُوا ۔ جُدا کیا ہُوا ۔
Unglutted Adjective غیر پُر شکم ۔ جسے ٹھونس کر نہ کھلایا گیا ہو ۔
Ungod Verb دیوتا کے رُتبے سے الگ کرنا ۔
Ungoddess Verb دیوی کے مرتبے سے محروم کرنا ۔
Ungodlike Adverb غیر دیوتائی ۔ غیر دیوتا نُما ۔
Ungodlily Adverb خدا نہ ترسی سے ۔ بے دینی سے ۔ بد اعمالی سے ۔
Ungodliness Noun خُدا ناپَرَستی ۔ بے دینی ۔ بَداعمالی ۔
Ungodly Adjective بہ اعمال ۔ ناخدا ترس ۔
Ungorged Adjective بھرا نہ ہو ا۔ ٹھونسا نہ ہوا ۔ غیر شکم سیر ۔
Ungospellike Adjective غیر انجیلی ۔
Ungot Adjective نا یافتہ ۔ غیر حاصل شدہ ۔
Ungovernable Adjective بے قابو ۔ قابو میں نہ رہنے والا ۔
Ungovernableness Noun بے ضبط ہونا ۔ بے قابو ہونا ۔ بے لگام ہونا ۔
Ungovernably Adverb ناقابلِ ضبط طریقے سے ۔ سرکشی سے /
Ungoverned Adjective بے قبضہ ۔ بے قابو ۔ بے روک ۔ آزاد ۔ سرکش ۔
Ungowned Adjective گون ۔ (چغا) نہ پہنایا ہوا ۔
Ungrace Noun (شاذ) خوش نُمائی اور خوش ادائی کا فقدان ۔
Ungraced Adjective بھدّا ۔ بد زیب ۔ غیر خوشنما ۔