English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ungentility Noun اکھڑ پن ۔ سخت مزاجی ۔ ناشائستگی۔
Ungentle Adjective سَخت مَزاج ۔ اکھڑ ۔ بَدتَمیز ۔
Ungentlemanlike Adjective غیر شریف ۔ ناشائستہ۔ غیر شریفانہ ۔
Ungentlemanliness Noun غیر شریفانہ روش یا حرکت ۔ اوباش حرکت ۔ اوباشوں والی حرکت ۔
Ungentlemanly Adjective غیر شریفانہ ۔ بے تمیزی سے ۔ بد معاشی سے ۔ غیر اخلاقی طور پر ۔
Ungentleness Noun نا ملائمت ۔ کُھردرا پن ۔ تلخ مزاجی ۔ اکھڑ مزاجی ۔
Ungently Adverb تاکیداً ۔ بالضرور ۔ بضد سے ۔ بے حد اصرار سے ۔
Ungenuine Adjective (شاذ) غیر حقیقی ۔ غیر اصلی ۔ جعلی۔ نقلی ۔ جھوٹا ۔
Ungenuineness Noun غیر حقیقی ہونا ۔ جعلی ہونا ۔ غیر اصلی ہونا ۔
Ungeometrical Adjective غیر ہندسیہ ۔
Unget Verb فراہم نہ کرنا ۔ حساب سے نہ آنا ۔
Unget at able
Ungetatable Adjective بس سے باہر ۔ دسترس سے باہر ۔
Unghostly Adjective غیر روحانی ۔ جو بھوت کی طرح نہ ہو ۔
Ungifted Adjective بے بہرہ ۔ نا اہل ۔ ناقابِل ۔ نالائق ۔ قُدَرتی صَلاحیتیں نَہ رَکھنے والا ۔
Ungild Verb بے ملمّع کرنا ۔ ننگا کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔
Ungilded Adjective بے ملمّع ۔ بے رنگ و روغن ۔
Unginned cotton Noun کپاس ۔ جس میں سے بنولے الگ نہ کیے گئے ہوں ۔
Ungird Verb کمر بند کھول دینا ۔
Ungirded Adjective بے کمر بند ۔
Ungirdled Adjective بے پٹکا۔ بے کمر بند ۔
Ungirt Adjective بغیر کمر بند پہنے ہوئے ۔ غیر آمادہ ۔ غیر مستعد ۔
Ungirth Verb گھوڑے کے زیر بند کو ڈھیلا کر کے کھولنا۔
Ungirthed Adjective زیر بند سے الگ کیا ہوا ۔
Ungis os Noun آنسوﺅں کی ہتھیلی کی ہڈی
Ungiuim fragilitas Noun ناخنوں کا بھرا بھرا ہونا
Ungiven Adjective بے دیا ہوا ۔ بے دادا ۔
Ungiving Adjective نہ دینے والا ۔ بخیل ۔ غیر فیاض ۔
Unglad Adjective ناخوش ۔ مغموم ۔ اداس ۔
Ungladdened Adjective غیر مسرور ۔ ناشاد ۔