English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ungainly | Adjective | بے ہَنگَم ۔ بھَدّا ۔ بے ڈول ، جَیسے کوئی آدمی ۔ |
| Ungainsaid | Adjective | جس کی مخالفت یا تردید نہ کی گئی ہو ۔ |
| Ungainsayable | Adjective | ناقابلِ تردید ۔ جس کی مخالفت نہ کی جا سکے ۔ |
| Ungainsayably | Adverb | ناقابلِ تردید ۔ جس کی مخالفت نہ کی جا سکے۔ |
| Ungallant | Adjective | غیر زن نواز ۔ جو عورتوں کی زیادہ خاطر نہ کرتا ہو ۔ |
| Ungallantly | Adverb | غَیر عاشقانَہ طَور پَر ۔ غَیر شائستَہ طَور پَر ۔ تھُڑدِلے پَن سے ۔ |
| Ungalled | Adjective | غیر رنجیدہ ۔ غیر مغموم ۔ غیر تکلیف رسیدہ ۔ |
| Ungarbled | Adjective | غیر رنجیدہ ۔ غیر مغموم ۔ |
| Ungarmented | Adjective | بے لباس ۔ ننگا ۔ برہنہ ۔ |
| Ungarnered | Adjective | جو گودام میں اکٹھا نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا ذخیرہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Ungarnish | Verb | تزئین و آرائش سے عاری ۔ سادہ ۔ |
| Ungarrisoned | Adjective | جو فوجی حفاظت میں نہ ہو ۔ |
| Ungarter | Verb | موزے اُتارنا ۔ |
| Ungartered | Adjective | بے موزہ ۔ بے جراب ۔ |
| Ungathered | Adjective | بِکھرا ہُوا ۔ جِسے اکٹھا نَہ کیا گیا ہو ۔ جِسے یَکجا نَہ کیا گیا ہو ۔ جِسے توڑا نہ گیا ہو ۔ ان چُنا ۔ |
| Ungauged | Adjective | بے ناپا ہوا ۔ بے پیمائش ۔ |
| Ungauntleted | Adjective | بے دستانہ ۔ دستانے نہ پہنے ہوئے ۔ |
| Ungear | Verb | (بولی) (گھوڑے کو) ساز سے الگ کرنا ۔ (۲) گیرہ سے رابطہ کاٹ دینا ۔ |
| Ungeared | Adjective | (گھوڑا) ساز سے الگ کیا ہو ا۔ |
| Ungelded ungelt | — | — |
| Ungenerated | Adjective | غیر پیدا کردہ ۔ |
| Ungenerosity | Noun | بُخالت ۔ (۲) کم ظرفی ۔ تنگ دلی ۔ تنگ ظرفی ۔ |
| Ungenerous | Adjective | غَیر فیاض ۔ غَیر کُشادَہ دِل ۔ کَمینَہ ۔ کَنجُوس ۔ سَخت دِل ۔ |
| Ungenerously | Adverb | تَنگ دِلی سے ۔ کَنجُوسی سے ۔ کَم ظَرفی سے ۔ |
| Ungenerousness | Noun | تنگ دلی ۔ چھوٹے دل کی حالت ۔ کنجوسی کی حالت ۔ |
| Ungenia jambolana | Adjective | کالی جامن ۔ |
| Ungenial | Adjective | نا ملنسار ۔ نا خوش گوار ۔ خوش مزاج ۔ اکھڑ مزاج ۔ |
| Ungenially | Adverb | غیر صحت بخش طور پر ۔ ناخوشگوار طور پر ۔ |
| Ungenteel | Adjective | غیر رئیسانہ ۔ جو ٹھاٹ یا ٹھسّے کا نہ ہو ۔ گھٹیا ۔ |
| Ungenteelly | Adverb | غیر رئیسانہ طور پر ۔ بغیر ٹھاٹ کے ۔ غیر طرح داری سے ۔ |