English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unfroze | Verb | نہ جمنا ۔ |
| Unfrozen | Adjective | پگھلایا ہو ا۔ |
| Unfructuous | Adjective | (شاذ) لاحاصل ۔ |
| Unfrudtrable | Adjective | جسے ناکام نہ بنایا جاسکے ۔ جسے مایوس نہ کیا جاسکے ۔ |
| Unfrugal | Adjective | غیر کفایت شعار ۔ فضول خرچ ۔ |
| Unfruitful | Adjective | بے ثَمَر ۔ اوسَر ۔ جو پھَل نہ دے ۔ جو اپنی نَسَل آگے نہ بَڑھاۓ ۔ بَنجَر ۔ |
| Unfruitfully | Adverb | بے ثَمری سے ۔ لاحاصلی ۔ بے اثری سے ۔ بانجھ پَن سے ۔ |
| Unfruitfulness | Noun | بانجھ پَن ۔ بَنجَر ہونے کی حالَت ۔ بے ثَمری ۔ |
| Unfrustrably | Adverb | غیر شکست پذیر طور پر ۔ ناکام یا مایوس نہ ہو کر ۔ |
| Unfuelled | Adjective | بے ایندھن ۔ ایندھن بہم نہ پہنچایا ہوا ۔ |
| Unfulfillable | Adjective | نا قابلِ تعمیل ۔ |
| Unfulfilled | Adjective | جس کی تکمیل نہ ہوئی ہو ۔ جو پورا نہ کیا جائے ۔ جو مکمل نہ کیا جائے ۔ |
| Unfulfilment | Noun | کسی چیز کا پورا نہ ہونا ۔ عدم تکمیل ۔ عدم تعمیل ۔ |
| Unfunded | Adjective | بے سَرمایہ ۔ بَغَیر سَرماۓ کے ، جَیسے مُلکی قَرضے ۔ |
| Unfunded debt | Noun | چَلَت قرضہ ۔ |
| Unfunny | Adjective | غیر مضحک جس سے مقصود تو ہنسانا ہو مگر ذرا ہنسی نہ آئے ۔ غیر دلچسپ مزاح ۔ |
| Unfurl | Verb | بادبان یا پھریرا کھولنا ۔ |
| Unfurled | Verb | بادبان یا جھنڈے کھولے ۔ |
| Unfurnish | Verb | سجاوٹ اور آرائش کی تمام چیزوں سے خالی کرنا۔ |
| Unfurnished | Adjective | غَیر آراستَہ ۔ بے فَرنیچَر ۔ بے ساز و سامان ۔ |
| Unfurred | Adjective | بے پوستین ۔ بے سمور ۔ |
| Unfurrowed | Adjective | (کھیت) بے جوتا ہوا ۔ جس پر ہل نہ چلایا گیا ہو ۔ |
| Unfused | Adjective | ناآمیختہ ۔ بے جُٹا ہوا۔ بے جڑا ہوا ۔ |
| Unfussy | Adjective | جو بات بات میں مین میخ نہ نکالے ۔ جو معمولی معمولی باتوں پر ہنگامہ نہ کھڑا کرے ۔ |
| Ung | Noun | لاطینی لفظ UNGUENTUM کا مخفف؛ بمعنی مرہم ۔ |
| Ungag | Verb | منہ کھول دینا ۔ خصوصاً سنسر سے آزاد کرنا ۔ |
| Ungain | Adjective | بس سے باہر ۔ مشکل (بولی) بد نُما ۔ بے ڈول ۔ بھدا ۔ |
| Ungained | Adjective | غیر حاصل شدہ ۔ جو نہ ملا ہو ۔ |
| Ungainful | Adjective | غیر سود مند۔ غیر فائدہ مند ۔ |
| Ungainliness | Noun | بے ہَنگَم پَن ۔ بھَدّا پَن ۔ بے ڈول پَن ۔ |