English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unfought | Adjective | بے لڑا ہوا ۔ (جنگ) جو لڑی نہ گئی ہو ۔ |
| Unfound | Adjective | نایافتہ ۔ نامعلوم ۔ لاپتا ۔ |
| Unfounded | Adjective | بے بُنیاد ۔ بے سَروپا ۔ بے اصَل ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ سَراسَر غَلَط ۔ بے پَر کی ۔ |
| Unfounded fears | Idiom | بے وجہ خوف ۔ |
| Unfoundedly | Adverb | بے بُنیاد طَور پَر ۔ غَیر مُصَدقَہ طَور پَر ۔ |
| Unfoundedness | Noun | بے سَروپائی ۔ بے بُنیاد ہونے کی حالَت ۔ غَیر مُصَدقَہ کیفیت ۔ |
| Unframe | Verb | توڑنا برباد کرنا۔ بے چوکھٹا ۔ |
| Unframed | Adjective | خصوصاً کوئی تصویر بِنا فریم کے ۔ بغیر فریم کے ۔ بغیر پیکنگ کے ۔ |
| Unfranchised | Adjective | حق رائے دہندگی سے محروم ۔ |
| Unfranked | Adjective | بے دستخط ۔ بے اجازت ۔ بے حصول معاف شدہ ۔ |
| Unfraternal | Adjective | غیر برادرانہ ۔ |
| Unfree | Adjective | غیر آزاد ۔ غلام ۔ غیر فارغ ۔ |
| Unfreed | Adjective | غلام ۔ غیر آزاد کردہ ۔ |
| Unfreedom | Noun | غلامی ۔ |
| Unfreeman | Noun | (قدیم) آدمی جو آزاد نہ ہو ۔ |
| Unfreeze | Verb | پگھلانا ۔ |
| Unfrequent | Adjective | کبھی کبھی کا ۔ |
| Unfrequented | Adjective | دُور پَرے ۔ جَہاں بُہَت ہی کَم آنا جانا ہو ۔ جَہاں اِنسانوں کی آمدورفت کَبھی کَبھار ہو ۔ الَگ تھَلَگ ۔ سُنسان ۔ |
| Unfrequentedness | Noun | بے آمدو رفت ہونا۔ |
| Unfrequently | Adverb | کبھی کبھی ۔ |
| Unfretted | Adjective | بے گھسی ہوئی ۔ رنجیدہ اور پریشان نہ کیا ہوا ۔ |
| Unfriend | Noun | جو دوست نہ ہو ۔ دُشمن ۔ |
| Unfriended | Adjective | بے کَس ۔ جِس کے دوست نہ ہوں ۔ بَغَیر دوست کے ۔ بے یار و مَدَد گار ۔ |
| Unfriendliness | Noun | رُوکھا پَن ۔ بے مَرَوَّتی ۔ مُخالفَت ۔ نامہربانی ۔ |
| Unfriendly | Adjective | رُوکھا ۔ بے مَرَوَّت ۔ نامہربان ۔ غَیر فیض رَساں ۔ مُخالَف ۔ |
| Unfriendship | Noun | دُشمنی ۔ |
| Unfrighted | Adjective | بے خوف ۔ بے خراف ۔ |
| Unfrightened | Adjective | بے خوف ۔ بے ڈر ۔ |
| Unfrock | Verb | فَراک سے محرُوم کَر دینا ۔ چوغے سے محرُوم کَر دینا ۔ پادری کے فَرائض سے محرُوم کَر دینا ۔ |
| Unfrocked | Adjective | پادریت کے عہدے سے برطرف کردہ ۔ |