English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unforgettably | Adverb | ناقابِلِ فَراموش انداز میں ۔ |
| Unforgetting | Adjective | فراموش نہ کرنے والا ۔ |
| Unforgivable | Adjective | ناقابِلِ مُعافی ۔ ناقابِلِ دَر گُزَر ۔ مُعاف نہ کیا جا سَکنے والا ۔ |
| Unforgiveable | — | — |
| Unforgiveably | — | — |
| Unforgiven | غیر معاف شدہ ۔بے بخشا ہوا۔ جسے معاف نہ کیا گیا ہو ۔ | |
| Unforgiveness | Noun | غیر عفو پسندی ۔ کینہ پروری ۔ |
| Unforgiving | Adjective | معاف نہ کرنے والا ۔ غیر عفو پسند ۔ کینہ پرور ۔ |
| Unforgivingly | Adverb | معاف نہ کرتے ہوئے ۔ معافی نہ دیتے ہوئے ۔ درگزر نہ کرتے ہوئے ۔ |
| Unforgivingness | Noun | کینہ پروری ۔ |
| Unforgot | Adjective | جسے بھلایا نہ گیا ہو ۔ غیر فراموش ۔ |
| Unforgotten | Adjective | دیکھو : Unforgot |
| Unform | Verb | غیر متشکل کرنا ۔ بے ڈول کرنا ۔ |
| Unformal | Adjective | دیکھو : Informal |
| Unformed | Adjective | بے شَکَل ۔ ان بَنا ۔ بے ڈول ۔ غیر مُتشَکَل ۔ ادھ بَنا ۔ ادھُورا ۔ |
| Unformidable | Adjective | جس کا مقابلہ کرنا دشوار نہ ہو ۔ غیر مرعوب کُن ۔ |
| Unformity | Noun | یَکسانیت ۔ ہَم رَنگی ۔ یَک رَنگی ۔ مَوافقَت ۔ ہَمواری ۔ |
| Unformulable | Adjective | ناقابلِ انضباط ۔ جسے ضابطے یا اصول کی صورت نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unformulated | Adjective | غیر منضبط ۔ جسے قانون کی شکل نہ دی گئی ہو ۔ جسے قانونی اختیار حاصل نہ ہو ۔ |
| Unforsaken | Adjective | جسے چھوڑا نہ گیا ہو ۔ |
| Unforthcoming | Adjective | جس کے عنقریب واقع ہونے کا امکان نہ ہو ۔ فرد جو جواب دینے میں ٹال مٹول کرے ۔ |
| Unfortified | Adjective | غَیر قِلعہ بَند ۔ غَیر مُستَحکَم ۔ جِس میں قِلعہ بَندیاں نہ ہوں ۔ جِس کو اسپرٹ مِلا کَر تیز نہ بنایا گیا ہو ، جَیسے انگوری شَراب ۔ |
| Unfortunate | بدقسمت ۔ | |
| Unfortunately | Adverb | بَدقِسمَتی سے ۔ بَدنَصیبی سے ۔ ناکامی سے ۔ |
| Unfortunately a tonga was coming from the opposite direction | Phrase | بدقسمتی سے مخالف سمت سے ایک تانگہ آ رہا تھا |
| Unfortunately his horns were caught in a bush | Phrase | بدقسمتی سے اس کے سینگ ایک جھاڑی میں پھنس گئے |
| Unfortunately the caravan with which christopher was travelling | — | — |
| Unfortunateness | Noun | بَدقِسمَتی ۔ بَدنَصیبی ۔ ناکامی ۔ |
| Unfortune | Noun | بدنصیب ، بد قسمت ۔ |
| Unfostered | Adjective | بے پالا ہوا ۔ بے پوسا ہوا۔ جس کی پرورش نہ کی گئی ہو ۔ |