English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unfold Verb کھلنا ۔ کھل جانا ۔ انکشاف کرنا ۔ سامنے لانا ۔
Unfolded Adjective تہ کھولا ہوا ۔ کھولا ہوا ۔ بیان کیا ہوا ۔
Unfolder Noun تہ کھولنے والا ۔ کھولنے والا ۔ بیان کرنے والا ۔
Unfollowed Adjective بغیر پیرو ۔ بے مرید ۔
Unfool Verb بے وقوفی دور کرنا ۔
Unfooled Adjective جو بے وقوف نہ بنا ہو ۔
Unfooted Adjective جس پر سے کوئی نہ گزارا ہو ۔ جس پر انسان کے قدم نہ گرے ہوں ۔
Unforbid Adjective غیر ممنوع ۔
Unforbidden Adjective غیر ممنوع ۔
Unforbiddenly Adverb غیر ممنوع طریقے سے ۔
Unforbiddenness Noun غیر ممنوع ہونا۔
Unforced Adjective بلا جبر و اکراہ بے دباو ۔ فطری ۔
Unforcedly Adverb بے جبر طریقے سے ۔ فطری طور پر ۔
Unfordable Adjective غیر پایاب ۔ جسے چل کر عبور نہ کر سکیں ۔
Unforeknown Adjective جس سے پہلے سے آگاہی نہ ہو ۔ جس کا پیش علم نہ ہو ۔
Unforeseeable Adjective ناگہانی ۔ غَیر مَتوَقع ۔ پہلے سے نہ دیکھا جا سَکنے والا ۔
Unforeseeableness Noun خَلافِ تَوقع حالَت ۔ اچانک پَن ۔
Unforeseeably Adverb ایکا ایکی ۔ غَیر مَتوقع طَور پَر ۔ پہلے سے نہ مَعلُوم ہونے سے ۔
Unforeseeing Adjective غیر پیش بینی سے ۔
Unforeseeingly Adjective غیر پیش بینی سے ۔
Unforeseen Adjective اچانک ۔ غَیر مَتوقع ۔ پہلے سے نامَعلُوم ۔ اِتفاقی ۔
Unforest Verb جنگل کو کاٹ کر صاف کرنا۔
Unforested Adjective کاٹ کر صاف کیا ہوا۔ (جنگل)
Unforetold Adjective جس کی پیش گوئی نہ کی گئی ہو ۔ جس کے بارے میں پہلے سے آگاہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unforewarned Adjective پہلے سے متنبہ نہ کیا ہوا ۔
Unforfeit Adjective غیر ضبط شدہ ۔
Unforfeitable Adjective باقابلِ ضبطی ۔
Unforfeited Adjective غیر ضبط شدہ ۔
Unforged Adjective اصلی ۔ غیر مخترع ۔ جو بناوٹی نہ ہو ۔
Unforgettable Adjective ناقابِلِ فَراموش ۔ بھُلایا نہ جا سَکنے والا ۔ نہ بھُول سَکنے والا ۔