English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unfit | Adjective | نا مناسب ۔ غیر موزوں ۔ نا اہل ۔ |
| Unfit for | Adjective | غیر موزوں ہونا ۔ |
| Unfitly | Adverb | ناموزوں طَور پَر ۔ نامُناسَب طَور پَر ۔ ناقَص طَور پَر ۔ |
| Unfitness | Noun | عدَم تَندرُستی ۔ ناموزونیت ۔ جِسمانی ، اِخلاقی اور دِماغی صَلاحیتوں کا فُقدان ۔ |
| Unfitted | Adjective | ناموزوں ۔ جو ٹھیک نہ ہو ۔ بد زیب ہو ۔ عمارت وغیرہ جس میں بجلی یا آرائش کا دوسرا سازو سامان موجود نہ ہو ۔ |
| Unfitting | Adjective | نامناسب ۔ ناموزوں ۔ نازیبا ۔ |
| Unfittingly | Adverb | نامناسب طور پر ۔ غیر موضوع کے طور پر ۔ بغیر کسی عنوان کے ۔ |
| Unfittingness | Noun | ناموزونیت ۔ نازیبائی ۔ نامناسب ہونا ۔ |
| Unfix | Verb | نا اہل قرار دینا ۔ |
| Unfixed | Adjective | جو جڑا یا کسا ہوا نہ ہو ۔ جس کا تعیّن نہ کیا گیا ہو ۔ آزاد حالت میں ۔ |
| Unflagging | Adjective | اَن تھک ۔ کام میں جتا رہنے والا ۔ ثابت قدم رہنے والا ۔ محنتی ۔ |
| Unflaggingly | Adverb | ان تھک طور پر ۔ نڈھال نہ ہوتے ہوئے ۔ ثابت قدمی سے ۔ |
| Unflanked | Adjective | بے میمنہ ۔ بے میسرہ ۔ |
| Unflappability | Noun | طمانیت ، اطمینان ۔ طبعیت کا سکون ۔ |
| Unflappable | Adjective | اوسان درست رکھنے والا ۔ جو بڑے سے بڑے بحران میں بھی پُر سکون رہے ۔ مطلق نہ گھبرانے والا ۔ |
| Unflattered | Adjective | خوشامد نہ پذیر ۔ جس پر خوشامد کا اثر نہ ہوا ہو ۔ |
| Unflattering | Adjective | غیر خوشامدانہ ۔ خوشامد سے پاک ۔ |
| Unflatteringly | Adverb | خوشامددر آمد کے بغیر ۔ چاپلوسی کے بغیر ۔ بِلا ضرورت کے ۔ |
| Unflavoured | Adjective | بے مہک ۔ جِس میں خُوشبُو والا مُرَکَّب نہ ہو ۔ بے بُو ۔ مہک کے بَغَیر ۔ |
| Unflawed | Adjective | بے عیب ۔ مکمل ۔ |
| Unfledged | Adjective | بے پَر ۔ ناپُخت ۔ کَچّا ۔ بے بال و پَر ۔ بَغَیر پَروں کے ۔ خام ۔ غَیر پُختَہ ۔ |
| Unflesh | Verb | گوشت الگ کرنا ۔ |
| Unfleshed | Adjective | (کتا) جس نے گوشت کا مزہ نہ چکھا ہو ۔ |
| Unfleshly | Adjective | غیر جسمانی ۔ غیر نفسانی ۔ غیر شہوانی ۔ روحانی ۔ |
| Unflinching | Adjective | بے جھجک ۔ مصمّم ۔ استوار ۔ مستقل مضبوط ۔ |
| Unflinchingly | Adverb | بے جھجک طریقے سے ۔ مضبوطی سے ۔ استقلال سے ۔ |
| Unflower | Verb | پھول توڑ لینا ۔ |
| Unfluctuating | Adjective | غیر متغیر ۔ |
| Unfocused | Adjective | جو ماسکے پر نہ لایا گیا ہو ۔ جس کی واضح شبیہہ نہ بن رہی ہو ۔ |
| Unfoiled | Adjective | جو شکست خوردہ نہ ہو ۔ جو ناکام نہ ہوا ہو ۔ |