English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trench kiln Noun خندقی بھٹا ۔
Trench knife Noun دَست بَدَستی جَنگ میں اِستعمال ہونے والا خَنجَر نُما فوجی چھُرا ۔
Trench motar Noun خندق توپ ۔ ہلکی توپ جو تھوڑے فاصلے پر شدت سے گولہ باری کرتی ہے ۔
Trench mouth Noun سوزش گلو ۔ خَنَّاق ۔
Trench plough Noun ایک قسم کا ہل ۔
Trench plough plow
Trench plough plow
Trench sago Noun اراروٹ ۔
Trench toxigenic Noun اسہال خندقی ، (فوجیوں کو)
Trench warfare Noun تقریباً مستقل طور پر کھدے ہوئے مورچوں میں سے گولہ باری کی جنگ ۔
Trenchancy Noun زور ۔ سَختی ۔ حِدَّت ۔
Trenchant Adjective تیز ۔ براں ۔ پُر زور ۔ سخت ۔ گرم ۔
Trenchantly Adverb پُر زور طریقے سے۔ گرم طریقے سے ۔
Trenchantness Noun سختی ۔ پُر زور طریقے سے ہونا ۔
Trenched Verb خندق کھودی ۔
Trencher Noun کٹھوتی ۔ لکڑی کی بڑی رکابی جس میں نان پاو رکھ کر کاٹتے ہیں ۔
Trencher cap Noun چوکور ٹوپی جو کالجوں مٰں پہنتے ہیں ۔
Trencher companions Noun طفیلی رفیق یا دوست ۔
Trencher fed Adjective (شکاری کتے ) جو ایک ساتھ نہیں رکھے جاتے بلکہ مختلف شکاری انہیں الگ الگ پالتے ہیں ۔
Trencher man Noun کھانے والا ۔خورد و نوش کرنے والا ۔ طفیلی ۔
Trencher squire لکڑی کی بڑی رکابی جس میں پائو رکھ کر کا ٹتے ہیں
Trencher valiant Noun دستر خوان کا بہادر ۔
Trencherman Noun پیٹو ۔ بَسیار خور ۔ کھانے والا ۔ پُر خور ۔ جِس کی خوراک زیادہ ہو ۔
Trenches مورچے خندق ۔
Trenchmoer Noun برطانیہ کا ایک قدیم دیہاتی الچسپ رقص ۔
Trenchmore Noun برطانیہ کا ایک قدیم دیہاتی رقص ۔
Trend Verb کوئی خاص رخ ہونا ۔
Trended Verb کوئی خاص رخ ہوا ۔
Trendelenburgs pperation
Trendelenburss sign