English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trendify Verb مقبول بنانا ۔ رائج کر دینا ۔
Trendiness Noun وضعداری ۔ شوقینی ۔
Trendle Noun پہیا ۔ اُون کا بنڈل ۔
Trendsetter Noun فیشن رائج کرنے والا ۔ مذاق یا وضع متعیّن کرنے والا ۔ رجحان ساز ۔
Trendsetting Adjective وضع طراز ۔
Trendy Noun, Adjective فیشن پرست ۔ شوقین مزاج ۔ جدید و ضع اختیار کرنے والا شخص ۔
Trengthen Verb قوت حاصل کرنا ۔
Trental Noun (کیتھولک) روزانہ تیس دُعاوں کا سلسلہ ۔ (جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائیں)
Trente et quarante Noun تاش کا ایک کھیل جس میں میز پر سُرخ اور سیاہ نشان بنے ہوتے ہیں۔
Trentine Adjective شہر ٹرنٹ سے متعلق ۔ (جو اٹلی میں واقع ہے)
Trenton Adjective ٹرنٹن کا یا اس سے متعلق ۔
Trepan Noun تریاق ۔ استوانی شکل کا جراحی منشار(چھوٹا آرہ) جس سے کھوپڑی کی ہڈی کاٹ کر سوراخ کرتے ہیں ۔
Trepanation Noun تَرپان کا عملِ جَرّاحی ۔ کِسی چیز میں سُوراخ کَرنے کا عمَل ۔ تَرپان کاری ۔
Trepang دیکھو : Teatfish
Trepanner Noun دھوکے باز ۔ مکار ۔ ٹھگ ۔
Trepanning Noun ثاقب آری
Trepezohedral Adjective ایسی ٹھوس نُما شکل جس کے رخ منحرف ہوں یا اُس سے متعلق ۔
Trephination Noun تَرپان سے جَرّاحی کا عمَل ۔ تَرفین کاری ۔
Trephine Verb ایک جدید آلہ جراحی ۔
Trephined Verb ایک جدید آلہ جراحی ۔
Trepid Adjective (شاذ) لرزاں ۔ ترسان ۔ ترسناک۔
Trepidanc Noun رعشہ ، لرزش
Trepidate Verb (شاذ) رعشہ براندام ہونا ۔ مرتعش ہونا ۔
Trepidation Noun لَرزِش ۔ رَعشہ ۔ بے چینی ۔ خوف ۔ اِضطراب ۔
Trepididity Noun گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ خوف ۔
Treponema Noun ٹَرپونیما نَسَل کا کوئی سا کُنڈلی دار جَرثُومہ جو اِنسان اور میمل جانوروں سے طُفیلی کی طرح چِمٹ کَر اِنھیں آتشَک کا مَرض لگا دیتا ہے ۔
Treponema pallidum immobilization test tpi
Treponemal Adjective آتشَک کی بیماری لگانے والا ۔ جِس سے آتشَک کا مَرض لَگ جاۓ ۔
Treponematosis Noun ایک ٹراپیکَل مَرض جو آتشَک سے مُشابہ ہے
Treponemicide Noun ٹَریپونیما کے لیے مُہلَک