English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tres tine
Tresaiel tresayle
Tresaieltresayle
Trespass Verb غیر قانونی طور پر گھس آنا ۔
Trespass cattle مداخلت بے جا مویشیاں ۔
Trespass criminal مداخلت بے جا مجرمانہ ۔
Trespass innocent مداخلت جہاں نیت مجرمانہ نہ ہو ، مداخلت جو نیک نیتی سے ہو ۔
Trespass law Adjective بے جا مداخلت کرنا حد سے بڑھ جانا کسی شخص کی موجودگی وقت یا خلوت میں بے جا حائل ہونا حقوق بامال کرنا قانون خلاف ورزی کرنا نافرمانی کرنا ۔
Trespass offering Noun قربانی جو شریعت موسوی سے انحراف کرنے والا کفارے کے طور پر کرے ۔ قربانی کفارہ ۔
Trespass on ones preserves
Trespass viet armis طاقت اور اسلحہ کے زور پر مداخلت مبنی بر جبر ۔
Trespassed Verb غیر قانونی طور پر گھس آیا ۔
Trespasser Noun مَداخلَت بے جا کَرنے والا ۔ خَطا کار ۔ قَصُور وار ۔ دَست انداز ۔ مُخَل ۔
Trespasser ab initio مداخلت کنندہ ، بے جااز ابتداء ہی سے بے جا مداخلت کرنے والا ، ( مداخلت اگر کسی بعد کے لمحے میں بے جا قرار پائے تو وہ ابتداء ہی سے مداخلت بے جا ٹھہرے گی ) ۔
Trespasser law Adjective مداخلت بے جا کرنے والا مداخلت بے جا کا مرتکب دست انداز ۔
Tress Noun زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔
Tressed Adjective زُلف والی ۔ کاکَل دار ۔
Tressful Adjective زلفوں سے آراستہ ۔
Tresspasser Noun مداخلت بیجا کرنے والا ۔ خطا کار ۔
Tressure Noun سپر کے کنارے کی آرائشی پٹّی ۔
Tressy Adjective زلفوں کے مشابہ یا اُن سے آراستہ ۔
Trestle Noun گھوڑی ۔ ڈھانچ ۔ قینچی دار پایوں کی سیڑھی ۔ ٹِکٹِکی ۔ سہارا دینے والا ۔
Trestle bed Noun پایوں پر گھومنے والا پلنگ(جو اسپتالوں میں استعمال ہوتا ہے)
Trestle board Noun نقشہ بنانے کی میز ۔
Trestle bridge Noun پایوں کے سلسلے پر کا پُل ۔
Trestle table Noun بورڈ سے بنی ہوئی میز یا ستون پر کا ٹیبل ۔
Trestle tree Noun جہاز کے نِچلے مَستُول میں لگی ہوئی دوہری اُفقی سلاخوں میں سے کوئی ایک سلاخ جِس کے سہارے مَستُول اُونچا کھَڑا رہتا ہے ۔
Trestle work Noun کئی پایوں کے سلسلوں پر مشتمل چوکھٹا جو پُل کے لئے سہارے کا کام دیتا ہے ۔
Trestlework Noun قینچی دار کام ۔ قینچی یا گھوڑی کا بنا ہُوا ڈھانچ ۔ سہارا ۔ پُل ۔ اِس نوع کا ڈھانچا ۔
Tret Noun ڈھو کر لے جانے میں نقصان کی تلافی کے طور پر گاہک کے لیے زائد رعایتی وزن کا مال ۔