English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tremendous difference between day and night Phrase دن اور رات میں بہت فرق ہے
Tremendous difference between saima and shazia Phrase صائمہ اور شازیہ میں بہت فرق ہے
Tremendously Adverb خوفناک طور پَر ۔ ڈراونی حَد تک ۔ مُہیبانا ۔
Tremendousness Noun دیو قامتی ۔ ہیبتناکی ۔ عظیمُ الجُثّہ ہونے کی کیفیت ۔
Tremens synclonus Noun ارتعاش عام
Tremetoda Noun وَشیعات ۔ طُفَیلی کیڑوں کی ایک جَماعت جِن میں کَئی کیڑے اِنسان میں امراض پَیدا کَرتے ہَیں
Tremllose tremelloid
Tremogram Noun وہ اَلہ جو عضلات کے غیر ارادی حرکات کو ریکارڈ کرے ۔
Tremolandotremulando
Tremolant Adjective {موسیقی} لَرزِش والی {آواز} ۔
Tremolite Noun ٹَرمولائٹ ۔ مُبہمہ کی سفید اور خاکَستری قِسم جِس میں کیلسیئم کا سِلی کیٹ اور میگنیشئم لازمی جُزو ہوتے ہیں ۔
Tremolo Noun لَرزِش کا تاثُر جو جَذبات کے اِظہار کے لیے اِنسانی آواز یا ساز سے پیدا کی جاۓ ۔ باجے کا وہ پُرزہ جِس سے لَرَزتی ہوئی آواز پیدا ہو ۔ لَرزِش آواز ۔
Tremor Noun لَرزِش ۔ رَعشہ ۔ دہشَت ۔ کَپکپی کا دورہ ۔ تھَرتھَری ۔ کَپکپی ۔
Tremor intention Noun رعشہ اختیاری ، حرکت ارادی
Tremor purring Noun ارتعاش لہری
Tremorless Adjective بے لرزہ ۔ بے رعشہ ۔
Tremorous Adjective لَرَزنے والا ۔ جِس میں لَرزِش ہو ۔ لَرزاں ۔
Tremors mercurial Noun رعشہ سیمابی
Tremulant Adjective لَرزاں ۔ کانپتا ہُوا ۔ تھَرتھَراتا ہُوا ۔
Tremulous گھبرایا ہوا ڈر پوک ۔
Tremulously Adverb ڈَرتے ہوۓ ۔ کانپتے ہوۓ ۔ لَرزِش سے ۔ تھَرتھَراہَٹ سے ۔
Tremulousness Noun کَپکپاہَٹ ۔ تھَرتھَراہَٹ ۔ ہِچکِچاہَٹ ۔ لَرزِش ۔ تھُڑ دِلی ۔
Trench Verb خندق کھودنا ۔
Trench cavaleier Noun (فوج) محاصرہ کرنے والوں کے لئے بنایا جانے والا دھس یا مورچہ ۔
Trench cavalier Noun (فوج) محاصرہ کرنے والوں کے لیے بنایا جانے والا دھس یا مورچہ ۔
Trench coat Noun فوجی بَرساتی ۔ فوجیوں کا اِستعمال کا دوہری چھاتی والا بارانی کوٹ جِس کی پُشت پَر چھوٹی سی پیٹی اور کَندھوں پَر فیتہ لَگا ہوتا ہے ۔
Trench feet Noun خندقی پا ۔ پاوں کی کھال کا پانی میں کھڑے رہنے کی وجہ سے گل جانا ۔
Trench fever Noun خَندقی بُخار ۔ بار بار ہونے والا بُخار جو پہلی عالمی جَنگ کے دوران فوجیوں میں جووں کی وجہ سے پھَیل گیا تھا ۔
Trench flat foot Noun ٹھنڈ لگنے سے پاﺅں کا جل جانا
Trench foot Noun خَندقی پا ۔ سَردی یا نمی میں کھُلا رہنے سے پاوں کی کھال گَل جانے کی کیفیت ۔