trawl – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھیلے کی شکل مٰں بڑا جال جسے دریا کی تہ میں ڈال کر کشتی سے کھینچتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جال ۔ دام ۔ بَڑی رَسّی جِس کے ساتھ چارا لگے کانٹوں والی چھوٹی رسیّاں لَٹکی ہوئی ہوتی ہیں ۔ اور مَچھلیاں پکڑنے کے لیے جال کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرال جال سے مَچھلی شِکار کَرنا ۔ پکڑنا ، جیسے مَچھلی کا بڑے جال کے ذریعے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

پانی کی تہ سے جال کھینچ کر مچھلیاں پکڑنا ۔ ( امریکہ) بڑی شست جس میں بہت سی دوریں اور کانٹے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

جال سے مچھلی پکڑنا ۔

🔹 Roman Urdu