English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Traumatic asphyxial Noun کسی اچانک وجہ سے چھاتی یا پیٹ کے اوپر والے حصہ یا دونوں کا بیک وقت شدت سے دب جانا
Traumatic cataract Noun آنکھ میں چوٹ لگنے سے موتیا بند
Traumatic conjuctivitis Noun چوٹ لگنے کی وجہ سے گیر / رمد
Traumatic epilepsy Noun ضرب لگنے سے مرگی
Traumatic erysipelas Noun چوٹ لگنے سے سرخباد
Traumatic fever Noun تپ ضربی
Traumatic gangrene Noun ضربی آکلہ ، چوٹ لگنے سے اکلہ
Traumatic pathologic Noun چوڑ لگنے سے اکھڑ جانا
Traumatically Adverb زَخَم کی وجہ سے ۔ چوٹ کی وجہ سے ۔ جَرّاحَت کی وجہ سے ۔
Traumatism Noun مَجروحیت ۔ مَریضانہ حالَت جو زَخَم یا چوٹ کی وجہ سے ہو ۔ چوٹ ۔ زَخَم ۔
Traumatize Verb نُقصان پہُنچانا ، جیسے خُلیوں کو کِسی قِسم کے دباوٴ یا کیمیائی عمَل سے ۔ چوٹ یا زَخَم پہُنچانا ، جیسے کِسی شَخص کے دَماغ کو ۔
Traumato سابقہ بمعنی : زخم ۔ چوٹ ۔ جراحت ۔
Traumatology Noun عِلمِ زَخَم ۔ حَادثَہ کے زَخَم سے مُتَعلِق سَرجَری کی ایک شاخ
Traumatopnea Noun تنفس کی چھاتی کے زخم سے شروع ہو جانا یا گزر جانا
Traumatosis Noun زخمی کیفیت
Traumotaxis Noun جرحی تاثر ، چوٹ کا تاثر ، ضرب لگنے کا تاثر
Traunmatic headache Noun چوٹ لگنے سے سر درد
Travagance Noun اسراف ۔
Travail Noun سخت محنت ۔
Travailed Verb محنت کی ۔
Travailous Adjective (قدیم یا متروک) زحمت دینے والا ۔ خستہ کنندہ ۔ طاقت فرسا ۔
Trave Noun داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔
Travel Verb سفر کرنا ۔ سیاست کرنا ۔
Travel agency Noun سَفری اِدارہ ۔ ٹریول ایجنسی ۔ مُسافروں کو مَطلُوبہ سَفَر کی معلُومات بہم پہُنچانے کا اِدارہ ۔
Travel agency com Adjective سفری ادارہ ٹریول ایجنسی مسافروں کو مطلوبہ سفر کی معلومات بہم پہنچانے ان کی نشستیں محفوظ کرنے اور انھیں ٹکٹ فروخت کرنے والا ادارہ ۔
Travel agent Noun ٹریول ایجنٹ ۔ سَفری نُمائندہ ۔ ٹریول ایجنسی کا مُلازِم ۔
Travel agent com Adjective ٹریول ایجنٹ سفری نمائندہ ٹریول ایجنسی کا ملازم جو مسافروں کو سفر کی معلومات دینے ان کی نشستیں محفوظ کرنے اور ان کے لیے ٹکٹ خریدنے کا کام کرے ۔
Travel allowance or housing allowance etc Noun سفری الاونس ۔ وردی الاونس ۔ رہائشی الاونس یا وظیفہ وغیرہ ۔
Travel in tea etc چائے کے ایجنٹ کے طور پر سفر کرنا۔
Travel light Phrase کم سے کم سامان کے ساتھ سفر کرو