English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Traps Noun آلہ ہاۓ موسیقی بجانے کے مُختَلِف طریقے جو رَقص یا جاز بینڈ کے دوران ڈھول تاشے یا جھانجھ مَجھیرے کے طور اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ سَفری اسباب ، ذاتی سامان ۔
Trapshooter Noun ٹریپ مَشین سے شِکار کھیلنے والا ۔ ٹریپ شِکاری ۔
Trapshooting Noun ٹریپ مَشین کے ذریعے ہوا میں مَٹّی کے گولوں پَر گولی چلا کَر شِکار کَرنے کا کھیل ۔ ٹریپ شِکار ۔
Trapstick Noun ڈنڈا جو ایک قسم کے کھیل(اچھل کود) میں استعمال ہوتا ہے ۔
Trapunto Noun لحاف ۔ گَدّے بنانے کا طریقہ ۔ جِس سے اُس کی دو تہوں کے دَرمیان کِسی نَرَم چیز کی بھَرائی کے ساتھ ساتھ نَگَندے بھی ڈال دیے جاتے ہیں ۔
Trar of marriages رجسٹرار نکاح عائلی قانون مجریہ ۱۹۶۱ء کے تحت نکاح کی رجسٹری لازمی قرار دے دی گئی ہے ۔
Trash Noun بھوک ۔ کُوڑا کَرکَٹ ۔ نِکَمی شے ۔ رَدّی شے ۔ بیکار چیز ۔ گھاس پھُونس ۔
Trash can Noun کوڑے دان ۔ کوڑا کرکٹ ڈالنے کا ڈبہ ۔ بے کار چیز ڈالنے کا ڈبہ ۔
Trash house Noun گنّے کے فارم میں پھوک رکھنے کی جگہ ۔ ۔
Trash ice Noun برف کا چورا پانی میں ملا ہوا ۔
Trash that is left around to accumulate and rot attracts germs flies mosquitoes and insects
Trash that is left around to accumulate and rot attracts germs flies mosquitoes and insects
Trash that is left to accumulate and rot attracts germs flies and mosquitoes
Trashed Verb ردی کی ٹوکری میں پھینکا ۔
Trashily Adverb مُہمِل طریقے سے ۔ لَچَّر طریقے سے ۔
Trashiness Noun لَغویّت ۔ نِکَمّا پَن ۔ مُہملیّت ۔
Trashy Adjective ذَلیل ۔ کَم قَدر ۔ ناکارہ ۔ ہیچ ۔ لَچَّر ۔ بے ہودہ ۔ فَضُول ۔ مُہمِل ۔
Trasicor Noun آکس پرینولول کا تجارتی نام ۔
Trasmitter Noun مرسل پہنچانے والا منتقل کرنے والا ٹیلی فون اور لاسکی کے آلہ جائے ترسیل آلہ ترسیل ۔
Trass Noun ہَرکانی مَٹّی ۔ ٹراس ۔ ایک قِسم کی آتِش فشانی مَٹّی جو پہلے گَچ بنانے کے کام آتی تھی ۔
Trastympanic Noun باریطون میں سے
Trasversus panniculus Noun ڈایا فرام ، حجاب حاجز
Trattoria Noun اطالوی طعام گھَر ۔ ریستوران ۔
Traulism Noun لکنت ۔ ہکلا پن ۔
Trauma Adjective کسی دبائو یا چوٹ کے زیر اثر ذہن یا مزاج کی خرابی یا برہمی ۔
Traumat Noun زخم ، جرح
Traumatic Adjective جَرحی ۔ چوٹ کا ۔ جَرّاحَت کا ۔ جَرّاحتی ۔ زَخمی ۔ ضَربی ۔
Traumatic abscess Noun صدماتی یا ضرباتی پھوڑا
Traumatic aneurysmal Noun ضربی انورسما
Traumatic apnetic Noun چوٹ یا صدمہ کی وجہ سے سانس نہ آنا