English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transcriptional | Adjective | نقل کے بارے میں ۔ نقل سے مُتعلّق ۔ |
| Transcriptive | Adjective | نقل کے متعلق ۔ نقل کا ۔ نقل کیے جانے کی صفت کا حامل ۔ |
| Transcutan bath | Noun | غسل انجذابی |
| Transcutaneous | Adjective | جلد میں سے ۔ |
| Transdialect | Verb | (شاذ) ایک بولی سے دوسری بولی میں ترجمہ کرنا ۔ |
| Transducer | Noun | مُبَدّل توانائی ۔ ایک نِظامِ تَرسیل کی توانائی کو دُوسرے نِظامِ تَرسیل کی توانائی میں بدلنے کا آلہ ۔ |
| Transduction | Phrase | ٹرانس ڈکشن : بیرونی ڈی این اے کی بیکٹیریا کے خلیہ میں دخول ۔ |
| Transect | Verb | کسی چیز کا عرضا تراشنا ۔ کسی چیز کا عرضا کاٹنا ۔ آرپار کر کے تَقسیم کرنا ۔ عرضا قطع کرنا ۔ |
| Transection | Noun | مقطع عرضی ۔ عرضی تراش ۔ عرضی قطع ۔ عرضی کاٹ ۔ |
| Transegmental | Noun | حلقہ میں سے گزارنا |
| Transelement | Verb | عناصر کو بدلنا یا قلب ماہیّت کرنا ۔ |
| Transelementation | Noun | کسی شے کے عناصر کو بدلنے کا طریقہ یا عمل ۔ |
| Transept | Noun | {فنِ تعمیر} عرضی بازو ۔ آڑا بازو ۔ عرضی فصل ۔ |
| Transeptal | Adjective | گِرجے کے عرضی حِصّے کے بارے میں ۔ |
| Transeptally | Adverb | گِرجے کے عرضی حِصّے کے طریقے سے ۔ |
| Transeunt causation | Noun | تعلیل ماورائی ۔ |
| Transfashion | Verb | (بدلنا) کسی چیز کی طرز بدلنا ۔ |
| Transfer | منتقلی ۔ تبدیلی ۔ بیع ۔ فروخت ۔ | |
| Transfer agent | Noun | منتقلی ایجنٹ ۔ |
| Transfer book | Noun | رجسٹر انتقال ملکیت ۔ |
| Transfer book | Noun | رجسٹر انتقال ملکیت ۔ |
| Transfer case | انتقال مقدمہ ۔ | |
| Transfer company | Noun | مسافروں اور سامان کو مختلف اسٹیشنوں کے درمیان لانے لے جانے والی کمپنی ۔ حمل و نقل کا کاروبار کرنے والا ادارہ ۔ |
| Transfer conditional | مشروط انتقال ، مشروط منتقلی ۔ | |
| Transfer day | Noun | مقررہ دن جن میں بنک آف انگلینڈ میں تمسکات قرض وغیرہ کا انتقال بغیر فیس کے ہو سکتا ہے۔ (اتوار اور ہفتہ کے علاوہ سب دن) |
| Transfer deed | دستاویز انتقال ملکیت ۔ | |
| Transfer deed of | دستاویز منتقلی ۔ | |
| Transfer earnings | Noun | مکسوبات منتقلی ۔ |
| Transfer endorsement | تحریر انتقال ، تحریر ظہری ، بابت انتقال ۔ | |
| Transfer entry | اندراج ، انتقال ، جائداد ۔ |