English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transcendental Noun ایک موضوعی تصور ۔ اصطلاح یا مقدار ۔
Transcendental aesthetis Noun ماورائی جمالیات ۔
Transcendental analysis Noun ماورائی طریق تجزیہ ۔
Transcendental anatomist Noun تشریح سامی
Transcendental anatomy Noun تشریح سامّی ۔
Transcendental apperception Noun قبل تجربی تعقل ۔ حضوری تعقل ۔
Transcendental cognition Noun (فلسفہ) فوق تجربی ادراک ۔
Transcendental curve Noun ماورائی منحنی ۔
Transcendental equation Noun (ریاضیات) عُلوی مساوات ۔
Transcendental meditation Noun ماورائی استغراق ۔ مراقبہ ۔ خاموش استغراق ۔ گیان دھیان کے ذریعے دنیوی افکار سے یکسوئی حاصل کرنے کی کوشش ۔
Transcendental object Noun حقیقی معلوم یا نا معلوم وجود ۔
Transcendental unity Noun افہام و تفہیم کے ذریعے پیدا کیا جانے والا اتحاد ۔ یکدلی ۔
Transcendentalism Noun علویت ۔ ماورائیت ۔ الہامی فِکر ۔
Transcendentalist Noun موضوعی فلسفہ کا معتقد ۔
Transcendentalize Verb موضوعی سمجھنا ۔ موضوعی قرار دینا ۔
Transcendentally Adverb بدیہی طور پر ۔ بے تَجَربہ ۔ بے مُشاہدہ ۔ مُبہم ۔ دقیق طور پر ۔ بخُوبی ۔
Transcendently Adverb نہایت ۔ بے حد ۔ ماورۓ ادراک ہوتے ہوۓ ۔
Transcension Noun (شاذ) برتری ۔ تفوق ۔ سبقت ۔ اولیت ۔
Transcode Verb ایک خفیہ تحریر سے دوسری خفیہ تحریر میں تبدیل کرنا ۔
Transcontinental Adjective بین بَراعظمی ۔ جو کسی بَراعظم سے گُزرے ۔ اُسے عبُور کرے ۔ بَراعظم پار ۔
Transcortical aphasia Noun قشر سے پرے کا جسمہ
Transcribbler Noun بے توجہی سے کتابت کرنے والا ۔
Transcribe تحریر کی نقل ۔
Transcribed Verb نقل اتاری ۔
Transcriber Noun کاتَب ۔ نَقل کرنے والا ۔ ریکارڈ کرنا ۔ نَغمہ تَرتیب دینے والا ۔
Transcrip Noun نقل ۔
Transcript Adjective کسی بیان تقریر یا نشریے کا تحریری ریکارڈ ۔
Transcript library Adjective وہ کتب خانہ جہاں موسیقی تقاریر لیکچروں وغیرہ کے ریکارڈ موجود ہوں ۔
Transcription Noun نقل نِگاری ۔ نقل نویسی ۔ آہنگ یا ساز کے لیے کسی نَغمے کی اُس نغمے کے علاوہ تَرتیب جس کے لیے وہ پہلے لِکھا گیا تھا ۔ نَشر نِگاری ۔
Transcription unit Phrase ٹرانسکیشن اکائی : جین سے مربوط ڈی این اے کے تمام اجزاء ۔