English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transacted | Verb | کا رو بار کیا ۔ |
| Transaction | کارروائی معاملہ سودا کاروبار ۔ | |
| Transaction demand | Noun | معاملتی طلب ۔ |
| Transaction file | Noun | ٹرانزیکشن فائل ایک فائل جو کا روبار کی تفصیلات پر مشتمل ہوتی ہے جیسا کہ انوائسوں پر آئٹم او ر ان کی قیمتیں ۔ |
| Transaction processing | Noun | ٹرانزیکشن پروسینگ کا ایسا طریقہ جس کے تحت سسٹم میں معاملات کی وصولی کے فورابعد ان پر عمل درآمد شروع کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Transaction processing council | Noun | ٹرانزیکشن پروسینگ کونسل ہارڈ وئیر او ر سافٹ وئیر کننرگان کا ایک گروہ جن کا مقصد سٹینڑ رڈز کی پیلشنگ کرنا ہے ۔ |
| Transaction same | ایک ہی معاملہ ۔ | |
| Transaction sham | فرضی معاملہ ۔ | |
| Transaction velocity | Noun | معاملتی رفتار ۔ |
| Transactional | Adjective | لین دین کے بارے میں ۔ سودے یا کاروائی سے مُتعلّق ۔ |
| Transactional analysis | Noun | جسمانی اور نفسیاتی معالج کے باہمی تعلقات معلوم کرنا |
| Transactional style | Adjective | کسی استاد کا مخصوص طرز جو اس کی پہچان بن جائے ۔ |
| Transactlantic | Adjective | بحراوقیانوس کے پار کا ۔ |
| Transactor | Noun | مُعاملہ کَرنے والا ۔ کام کَرنے والا ۔ سودا کار ۔ کاروباری ۔ |
| Transalpine | Adjective | ماوراۓ آلپَس ۔ خَصُوصاً اطالوی نُقطہٴ نَظَر سے ۔ |
| Transaminase | ٹرانسا مائنیز ۔ ایک اینزائم ۔ | |
| Transamination | Noun | وہ کیمیائی عمَل جِس سے کوئی مُرکّب ایک امائینو گروہ سے دُوسرے گروہ میں بَدل جاتا ہے ۔ |
| Transamniotic | Adjective | رحم کی جھلی میں سے ۔ |
| Transanimation | Noun | دیکھو : Metempsychosis |
| Transatiantic | Adjective | بحرِ اوقیانوس کے ماورا کا ۔ اوقیانوس کے دُوسری طرف کا ۔ امریکی ۔ |
| Transatlantic | Noun | (وہ شخص یا چیز) جو اوقیانوس سے اُدھر کا ہو ۔ |
| Transcalency | Noun | حرّ گزار ہونے کی خاصیت ۔ |
| Transcalent | Adjective | حرّ گزار ۔ تیز حدت کو منتقل کرنے کی خاصیت رکھنے والا ۔ |
| Transcand | Verb | حددسے دور جانا ہونا ۔ |
| Transcedental ego | Noun | ماورائی انا ۔ |
| Transceiver | Noun | آلہ تَرسیل و وصُول ۔ سَفری یا ہَلکے وزَن کا ریڈیو جِس میں ٹرانسمیٹر اور ریسیور اکٹھا لگا ہُوا ہو ۔ |
| Transcend | Verb | بَڑھ جانا ۔ سَبقَت لے جانا ۔ مافُوق ہونا ۔ گُزر جانا ۔ جیسے حَد سے ۔ |
| Transcendence | Noun | سَبقَت ۔ بَرتَری ۔ مُطلَقِیت ۔ ماورائیت ۔ رِفعت ۔ |
| Transcendency | Noun | ماورائیت ۔ آلہ پن ۔ عظمت ۔ |
| Transcendent | Adjective | افضَل ۔ اعلیٰ ارفع ۔ بَرتَر ۔ ماورا ۔ مُطلِق ۔ لامحدُود ۔ |