English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tranquillity | سکون خاموشی ۔ | |
| Tranquillization | Noun | پُر سکون کرنے یا ہونے کی حالت ۔ |
| Tranquillize | Verb | تسکین پہنچانا خصوصاً کسی مسکّن دواکے ذریعے ۔ |
| Tranquillized | Verb | سکون لایا ۔ |
| Tranquillizer | Noun | مسکّن دوا ۔ بے چینی ۔ خفقان دور کرنے والی ۔ |
| Tranquillness | Noun | امن ۔ سکون کی حالت یا کیفیت۔ |
| Tranquilly | Adverb | پُرسکون انداز سے ۔ اطمینان سے ، آسودگی سے ۔ |
| Tranquilness | Noun | سکُون ۔ آسودگی ۔ اِطمینان ۔ |
| Tranqullizer | Noun | مُسَکّین ۔ سکُون آور ۔ سکُون پہنچانے والی کوئی چیز ۔ کوئی مُسَکّن دوائی ۔ |
| Tranqullizers | Noun | سَکُون بَخش ۔ یہ پَرَیشانی میں تَخفیف کَرتی ہے |
| Tranresophageal echo | Noun | فائبرانڈو سکوپ کو بذریعہ مری داخل کر کے دل کی بازگشت لینا |
| Trans | Prefix | تمام طول و عرض میں ۔ آخری حد تک تمام برّاعظم میں اِدھر سے اُدھر تک ۔ |
| Trans border | Adjective | سرحد کے پار یا سرحد کے پار واقع ۔ |
| Trans coloration | Noun | (اب شاذ یا متروک) تبدیل رنگ ۔ رنگ کا متغیر ہونا ۔ |
| Trans continental | Adjective | برّ اعظمی ۔ جو کسی براعظم کو پار کرے ۔ |
| Trans frontier | Adjective | کسی ملک کی سرحد کے پار واقع یا رہنے والا ۔ |
| Trans ocean | Adjective | سمندر پار ۔ |
| Trans oceanic | Adjective | سمندر پار کا ۔ آنسو بحر ۔ ورائے بحر ۔ |
| Trans pacific | Adjective | بحر اوقیانوس کے اُس طرف واقع ۔ |
| Trans septal | Noun | دو خانوں (کہفوں) کے درمیان جیسے نتھنوں کے درمیان سے |
| Trans sexualism | Noun | جماع ، اپنی اپنی صنف کا اظہار کرنا ، ہر دو اضاف کا اپنی شناخت کے لئے جنسی کھیل کھیلنا کہ یہ عورت ہے اور یہ مرد |
| Trans shap | Verb | شکل یا فارم بدلنا ۔ تبدیل کرنا۔ |
| Trans ship | Verb | ایک جہاز سے مال اتارنا اور دوسرے جہاز میں لادنا مسافروں کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں سوار کرانا جہاز بدلی کرنا ایک سواری سے دوسری سواری میں منتقل کرنا ۔ |
| Trans ship | Verb | ایک جہاز سے مال اتارنا اور دوسرے جہاز میں لادنا مسافروں کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں سوار کرانا جہاز بدلی کرنا ایک سواری سے دوسری سواری میں منتقل کرنا ۔ |
| Trans shipment | — | — |
| Trans shipment shipg | Adjective | جہاز بدلی نقل باربرداری ۔ |
| Trans subjective | Adjective | مافوق تجربات ذاتی ۔ |
| Transabdominal | Adjective | شکم میں سے ۔ |
| Transaccidentation | Noun | یہ اعتقاد کہ عشائے ربانی کی شراب و نان انسانی جسم میں جیسے ہی داخل ہوئی وہ حضرت عیسی کے بدن و خون میں منتقل ہو گئی ۔ |
| Transact | انجام دینا سودا کرنا ۔ |