English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tramper Noun پامال کُنِندہ ۔ کُچَلنے والا ۔ آوارہ ۔ گھُومنے والا ۔
Trample پائوں تلے کچلنا ۔
Trampled Verb مسلا کچلا ۔
Trampler Noun کُچَلنے والا ۔ پامال کُنِندہ ۔
Trampoline Verb ٹریمپولین پر چلانگ لگانا ۔
Trampolined Verb ٹریمپولین پر چھلانگ لگائی ۔
Trampoliner Noun اسپرِنگ سے بَندھے ہوۓ کینوس یا جال پَر قلابازیاں کھانے والا ۔ اِس پر کَرتَب دِکھانے والا نَٹ ۔ قلاباز ۔ نَٹ ۔
Tramroad Noun ٹرام سڑک ۔ پٹڑی دار سڑک ۔
Tramsmission deafness Noun اتصالی بہرہ پن
Tramway Noun پَٹڑی دار راستہ ۔ ٹرام کی سڑک ۔ کان کے اندر یا کان پَر ریل کی پَٹڑی ۔ ٹرام کی پَٹڑی ۔
Tramway line
Tramway train
Tran man Noun ٹرام گاڑی کا ملازم ( ٹرام کا ڈرائیور یا کنڈکٹر)
Trance وجد ۔
Trancendentalist Noun موضوعی ۔ موضوعیت پسند ۔ ماورایت پسند ۔
Trancested Verb کسی چیز کا عرضا تراشا یا کاٹا ۔
Tranche Noun جزو ۔ ایک حصّہ ۔ خصوصاً آمدنی یا مجموعہ حصص کا ۔
Trancript Noun نقل ۔ نُسخہ ۔ ہاتھ سے لِکھی ہوئی نقل ۔ اُتاری ہوئی نقل ۔ ٹائپ شُدہ نقل ۔
Tranfer rna trna soluble rna srna
Tranfix Noun چھید ڈالنا ، دون تراشی ، بتر داخلی
Tranforation Noun جنین کی کھوپڑی کو چھیدنا
Tranforator Noun جنین کی کھوپڑی کو چھیدنے کا آلہ
Trangular trade Noun مثلثی سہ طرفہ تجارت ۔
Tranny Noun ٹڑانزسٹر ریڈیو ۔ نشرکاری ۔ نشریہ ۔
Tranquil پرسکون ۔
Tranquility is difficult of attainment in leisure Idiom فرصت میں چین مشکل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Tranquilize Verb ساکَن کَرنا ۔ اِشتعال کو دبا دینا ۔ دوائیوں کے اِستعمال سے ۔ ٹھیک کر دینا ۔ ٹھَنڈا کَر دینا ۔
Tranquilizer Noun سکون بخش ، پریشانی میں تخفیف کے لئے استعمال کی جانے والی دوا
Tranquillise Verb خاموش کرنا۔
Tranquillised Verb خاموش کیا ۔