English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Traitor Noun غَدّار ۔ نَمَک حرام ۔ اپنے مُلک سے بَغاوَت کَرنے والا ۔
Traitorous Adjective غَدّار صِفت ۔
Traitorously Adverb غَدّاری سے ۔ نَمَک حرامی سے ۔ دغا بازی سے ۔ بیوفائی سے ۔
Traitorousness Noun غداری ۔ نمک حرامی ۔ بے وفائی ۔
Traitors are the worst enemies Phrase گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
Traitress Noun غَدّار عورت ۔ نَمَک حرام عورت ۔
Traject Verb کِسی چیز پَر سے پھینکنا ۔ اُس کے اندر سے پھینکنا ۔
Trajection Noun کِسی جگہ کے اُوپَر سے یا اندر سے پھینکنے کا عمَل ۔
Trajectory Phrase خط مرمی ، میر: پروجیکٹائل کا راستہ ۔ کسی جسم کی وقت کے لحاظ سے پوزیشن ۔
Trajet Noun راستہ ۔ چوراہا ۔
Tralatitious Adjective انتقال کی خصوصیت کا حامل ۔ (خصوصاً) الفاظ یا محاورات سے متعلق ۔
Tralatitiously Adverb استعارے کے طور پر ۔
Tram Verb ٹرام گاڑی سے سفر کرنا ۔ ٹرام سے سفر کرنا۔
Tram car Noun ٹرام گاڑی جو مسافروں کو لے جاتی ہے ۔
Tram line Noun ٹرام کا راستہ ۔
Tram road Noun ٹریم کی پٹڑی جس کے اندر پہیّا چلتا ہے ۔
Tramatic insanity Noun جنون ضربی ، صدماتی جنون
Tramcar Noun ٹرام گاڑی ۔ گَلی کُوچوں میں چَلنے والی ٹرام ۔ ٹرام کار ۔
Tramline Noun گَلی کُوچوں میں چَلنے والی ٹرام گاڑی کی لائن یا پَٹڑی ۔
Trammel کام میں رکاوٹیں ڈالنا ۔
Trammel net Noun مچھلی پکڑنے کے جال کی کئی قسموں کے نام ۔ خصوصاً تہرا جال جو کھینچا جاتا ہے ۔
Trammeler Noun قید کَرنے والا ۔ پابَند کَر دینے والا ۔ زَنجیروں میں جَکَڑ دینے والا ۔
Trammelled Verb پابندی لگائی ۔
Trammer Noun (کوئلے کی کان) کوئلے کی ٹرام لے جانے والا ۔
Tramontana Noun بحیرہ ایڈریاٹک میں چلنے والی سرد شمالی ہوا ۔
Tramontane Noun بحر روم خصوصاً اٹلی کی بادشمال ۔ ٹھنڈی ہوا پہاڑ کے سلسلوں سے آنے والی ۔
Tramp روندنا ۔
Tramp ship Noun ہر قسم کا مال بردار جہاز ۔
Tramp steamer Noun مال کا جہاز جس کا تعلق باقاعدہ کسی لائن سے نہ ہو ۔
Tramped Verb کچلا ۔