English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trainability test Adjective اس ٹیسٹ کا مقصد کسی فرد کی کسی ہنر کو سیکھنے کی استعداد جانچنا ہوتا ہے ۔
Trainable Adjective تربیت پذیر قابل تربیت جو سدھائے جانے کے قابل ہو ۔
Trainable pupil Adjective ذہنی یا جسمانی معذور بچہ جو مخصوص تربیت کے ساتھ ایک حد تک خود انخصاری سیکھ سکے ۔
Trainband Noun تمن ۔ رسالہ ۔ پَلٹَن ۔ لَندَن کے شہریوں کا تَربیت یافتہ فوجی دَستہ ۔
Traineau Noun ٹرین جو برف پر گھوڑے سے چلائی جاتی ہے ۔
Trained Adjective تربیت یافتہ ۔ سیکھا ہوا ۔
Trained or train band
Trainee Noun تربیت پانے والا ۔
Trainer Adjective تربیت دہندہ ۔
Training Adjective مہارت کی کارکردگی کی منظم مشق ۔
Training audit Adjective کسی ادارے کی تربیتی ضروریات کی نشاندہی و تخمینہ ۔
Training bay Adjective کسی ادارے کے اندر تربیت کے لیے مخصوص جگہ ۔
Training bit Noun منہ زور گھوڑے کے دھانے کے لیے کڑا ، پوزمان ۔
Training boss Adjective وہ آفیسر جس کے ذمہ کسی گروہ کی تربیت ہو ۔
Training collede Noun سکول کے استادوں ۔ معلمین کی تربیت کا کالج ۔
Training college Noun کلیہ تربیت اساتذہ ۔ ٹریننگ کالج ۔ مُعلّموں کا کالج ۔ تربیتی کالج ۔
Training gang Adjective کسی کارخانے کے کارکنان کا وہ گروہ جو زیر تربیت ہو ۔
Training hospital Adjective ٹیچنگ ہسپتال وہ ہسپتال جس کے ساتھ میڈیکل کالج منسلک ہو اور کالج کے طلبہ وہاں عملی تربیت کے لیے آتے ہوں ۔
Training on location Verb کسی مدرس کی اپنے سکول میں ہی دوران ملازمت کی تربیت حاصل کرنا ۔
Training school Adjective وہ سکول جہاں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم دی جاتی ہو ۔
Training ship Noun ملّاحوں کی تربیت کے لیے مخصوص جہاز ۔
Trainless Noun بے دنبالہ ۔ بغیر ٹرین کا ۔
Trainload Noun ریل گاڑی بھر مسافر یا سامان ۔ بہت سے لوگ یا مال کی بڑی مقدار ۔
Trainman Noun ٹرین مین ۔ بریک والا آدمی ۔ جھَنڈی بَردار جو ریل گاڑی کے کَنڈَکٹَر کی مَدَّد کرنے پَر مامُور ہوتا ہے ۔
Trainsick Adjective ریل روگی ۔ ایک قِسم کا مَرض جو ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہوجاتا ہے ۔ حَرکَت سے پیدا ہونے والے اِضطراب سے مُتعلّق ۔
Trainsickness Noun ریل روگ ۔ ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہو جانے والا مَتلی یا قے کا عارضہ ۔
Traipse Verb چَلنا ۔ آوارہ پھِرنا ۔ مَٹَر گَشت کَرنا ۔ گھُومنا ۔ چہل قَدمی کَرنا ۔
Traipsed Verb تھکاوٹ کی وجہ سے آہستہ چلا ۔
Trait Noun خَصلَت ۔ خاصیّت ۔ خاصہ ۔ نِشان ۔ شباہَت ۔
Traiteur Noun (فرانس اٹلی وغیرہ) طعام کا مہتمم جو حکم کے مطابق کھانے وغیرہ کا انتظام کرے ۔