English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trailer Noun پیچھے آنے والا ۔ چڑھنے والی بیل ۔ پہیہ دار کرسی یا گاڑی جو موٹر کے پیچھے بندھی ہو ۔ فلم کا نمونہ ۔
Trailer camp Noun گاڑی خانہ ۔ موٹر کاریں کھڑی کرنے کا پارک یا میدان ۔
Trailing Adjective پیچھے لگنے والا ۔ آویختہ ۔
Trailing amaranth Noun جولائی کا ساگ ، ماریرو
Trailing arbutus Noun غُنچہ نو ۔ ناشگُفتہ ۔ بَند بُو ۔ بہاریہ پھُول ۔
Trailing eclipta Noun بھنگرہ ، بھنگرو
Trailing edge Noun ہوائی جہاز کے پر کا پچھلا کنارا وغیرہ ۔ برقی اشارے نبضہ کا وہ حصّہ جس میں وسعت یا حیطہ کم ہو جاتا ہے ۔
Trailing wheel Noun وہ پہیّا جو براہ راست انجن کی قوت سے متحرک نہیں ہوتا ۔ لڑھکنا پہیّا ۔
Trailingly Adverb پیچھے لگتے ہوئے ۔
Train سدھانا سکھانا ۔
Train band Noun (تاریخ) لندن کے شہریوں کا فوجی دستہ (خصوصاً) شایان سٹوارٹ کے عہد کا ۔
Train bearer Noun دامن بردار ۔ وہ خدمت گار جو دامن اُٹھا کر پیچھے چلتا ہے ۔
Train bearer Noun دامن بردار ۔ وہ خدمت گار جو دامن اُٹھا کر پیچھے چلتا ہے ۔
Train down ریاضت سے وزن کم کرنا۔
Train due at one twenty five
Train ferry Noun ریلوے ٹرین کو دریا عبور کرانے والاجہاز ۔
Train mile
Train of thought Noun سلسلہء خیال ۔
Train of verification سلسلہء تصدیق ۔
Train of waves Noun سلسلہء امواج ۔
Train off (توپ کے گولے کا) ترچھا فائر ہونا ۔
Train oil Noun روغنِ وھیل ۔ تیل جو وھیل مَچھلی کی زیرِ پوست یا دُوسری چَربی سے نِکالا جاتا ہے ۔
Train oil Noun روغنِ وھیل ۔ تیل جو وھیل مَچھلی کی زیرِ پوست یا دُوسری چَربی سے نِکالا جاتا ہے ۔
Train psotting
Train rope tackle
Train shed
Train sickness Noun بیماری یا متلی جو ٹرین کے سفر کے دوران ہوتی ہے ۔
Train spotter
Train stop سگنل سے لگا ایک خود کار آلہ جس سے ٹرین کو روکا جاتا ہے ۔
Train way Noun بوجھ ڈھونے والی عارضی لائن ۔