English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tragi comedy | Noun | ٹریجڈی کامیڈی ۔ایسا ناٹک یا واقعہ جس میں الم وطرب کا رنگ ملا جلا ہو ۔ |
| Tragi comic | Adjective | المفرحی ۔ جس میں راحت اور الم کا رنگ ہو ۔ |
| Tragi comic pastoral | Adjective | المفرحی اور راعیانہ خصوصیات کا حامل ۔ |
| Tragi comical | Adjective | المفرحی ۔جس میں رنج وراحت کا رنگ ہو ۔ |
| Tragi involverata | Noun | بچھوا گھاس |
| Tragic | Adjective | درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
| Tragic flaw | Noun | المیہ ڈرامے میں ہیرو کے کردار میں کوئی خامی یا نُقص ۔ |
| Tragic irony | Noun | قدیم یونانی المیوں کی ایک روایت ۔ کسی کردار کی نادانستگی میں المناک خصوصاً پیشگوئی پر مبنی بات ۔ |
| Tragically | Adverb | درد ناک طریقے سے ۔ المیہ انداز میں ۔ |
| Tragicalness | Noun | دَرد ناکی ۔ المناکی ۔ غَمناکی ۔ سوز و گداز ۔ |
| Tragiccomic | Adjective | المفرحی ۔ غم اور خوشی میں سمویا ہوا ۔ |
| Tragicomedian | Noun | ٹریجڈی کامیڈی کا ایکٹر ۔ |
| Tragicomedy | Noun | الم طربیہ ۔ المفرحیہ ۔ ٹریجڈی کومیڈی ۔ الم زا طربیہ ۔ کھَٹ مِٹّھا ناٹک ۔ |
| Tragicomically | Adverb | رنج و راحت کے سموۓ ہوۓ انداز میں ۔ |
| Tragopan | Noun | کبک ؛ اِسی نام و نسل کا ایشیائی تیتر ۔ درّاج ۔ جِس کے سَر پَر سینگ نُما اُبھرا ہُوا گوشت ہوتا ہے ۔ |
| Tragus | Noun | غَنمہ ۔ کان کے باہِر سامنے کی طرف چھوٹا سا مُرمُرا اُبھار ۔ |
| Trahison des clercs | Noun | دانشورں کا علمی معیار یا دانشوری کی روایات سے انحرف ۔ |
| Trail | پیچھے گھسیٹتے آنا ۔ | |
| Trail a pike | Idiom | سپاہی بننا ۔ |
| Trail arms | رائفل کو اِسطرح پیچھے لَٹکانا کہ نالی کا مُنہ سامنے رہے اور کُندا نیچے کی طرف جھُکا ہُوا ہو ۔ | |
| Trail bike | Noun | ناہموار زمین کے لیے موزوں ہلکی موٹر سائیکل ۔ |
| Trail blazer | Noun | ویرانے میں نیا راستہ بنانے والا ۔ درختوں پر نِشان لگا کر جَنگل میں نیا راستہ بنانے والا ۔ |
| Trail blazing | Noun, Adjective | ویرانے میں نیا راستہ بنانے والا ۔ ویرانے میں نیا راستہ بنانے کا عمل ۔ |
| Trail board | Noun | جہاز کا منقش تختہ ۔ |
| Trail net | بڑا جال جسے دریا میں ڈال کر کھینچتے ہیں ۔ | |
| Trail net | بڑا جال جسے دریا میں ڈال کر کھینچتے ہیں ۔ | |
| Trail ones coat | — | — |
| Trailblazer | Noun | ویرانے میں پہلے پہل قدموں کے نشان چھوڑنے والا ۔ موجد ۔ مخترع ۔ |
| Trailblazing | Noun, Adjective | پہل کاری ۔ پہل کرنے کا عمل ۔ پیش روئی ۔ |
| Trailed | Verb | بعد میں آیا یا چلا ۔ |