English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Traffic jam Noun گاڑیوں کی ٹھہری ہوئی قطاریں ۔ کسی حادثے ۔ مرمت یا رکاوٹ کے باعث ۔
Traffic light Noun ٹریفک بَتی ۔ اِشارہ آمدورفت ۔ ٹریفک کَنٹرول کرنے کے لیے سڑک پر لگی ہوئی علامتی بَتیّاں ۔
Traffic lights at traffic intersections are created protecting us from accidents
Traffic lights transpt Adjective ٹریفک بتی اشارہ آمد و رفت علامتی بتیاں جو سڑکوں پر لگی ہوئی ہوتی ہیں تاکہ ٹریفک کی نقل و حرکت ان کے مطابق ہو ۔
Traffic police has opened that route Phrase ٹریفک پولیس نے وہ راستہ کھول دیا ہے
Traffic returns Noun گوشوارہء مسافراں ۔ گوشوارہء آمد و رفت ۔
Traffic sign Noun گاڑی چلانے والوں کے لیے نصب کوئی ہدایت ۔
Traffic signal Noun اِشارہ آمد و رفت ۔
Traffic taker Noun ریلوے ملازم جو آمد و رفت کا گوشوارہ تیار کرتا ہے ۔
Traffic warden Noun ٹریفک کی رہبری اور پارک کرنے کی جگہوں پر نظر رکھنے والا وردی پوش سرکاری افسر ۔
Trafficable Adjective آمدو رفت کے لائق ۔ قابلِ خرید و فروخت ۔
Trafficator Noun موٹر گاڑی کے پہلو میں ایک اشارہ نما جو سمت بدلنے پر خود بخود جل اٹھتا ہے ۔
Trafficked Verb غیرقانو نی طور پر خرید او ر بیچا ۔
Trafficker Noun بیو پاری ، تاجر ، سوداگر ۔
Trafficless Adjective ٹریفک سے خالی۔ آمدو رفت سے عاری ۔ جس پر آمد و رفت نہ ہو ۔
Trafficmeter Noun ٹریفک پیما ۔ استعمال پیما ۔
Trafusion Noun انتقال خون ، نقل الدم ، اصفاق الدم ، تحویل مجری الدم
Tragacanth Noun کتیرا ۔ حُلبہ ۔ کتیرا گُوند ۔
Tragacanth gum Noun گوند کتیرا
Tragal Noun بنات الاذن سے متعلق
Tragedian مردوں اور عورتوں کی بے آستین کی قبا جس کا انیسویں صدی میں رواج تھا ۔
Tragedienne Noun المیہ اداکارہ ۔ حزنیہ اداکارہ ۔ کسی المیہ ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والی اداکارہ ۔
Tragedize Verb الم انگیز بنانا ۔ ٹریجڈی کے طور پر پیش کرنا ۔
Tragedy Noun ٹریجڈی ۔ المیہ ۔ حزنیہ ۔ تعزیہ ۔
Tragedy in his view means denial of pleasure or a life of constant hardship Phrase اس کے خیال میں ٹریجڈی خوشیوں سے مسلسل محرومی یا مسلسل سخت زندگی بسر کرنے کا نام ھے
Tragedy of blood Adjective خونیں المیہ ۔
Tragedy queenb Noun المیہ کی ایکٹریس ۔اداکارہ ۔
Tragelaph tragelaphus
Tragelaphine Adjective مِرگ کی جماعت سے متعلق ۔
Tragi جزوترکیبی بہ معنی ۔الم انگیز ۔