English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Traditioner Noun روایات کو سند ماننے والا یا ان کا احترام کرنے والا شخص ۔
Traditionist Noun روایت کا علم بردار ۔ روایت کا ماننے والا ۔ روایت کا اپنانے والا ۔
Traditionless Adjective بے روایت ۔ جس کی کوئی روایت نہ ہو ۔ بے رسما ۔ بے رواجا ۔
Traditionof universal notoriety Islamic Law حدیث متواتر ۔
Traditive Adjective روایت کا حامل ۔ روایت کی نوعیت کا ۔ روایت کا ۔ روایتی ۔
Traditor Noun زمانہ اولی کا عیسائی جو اپنی جان بچانے کی خاطر بائبل کے نسخے یا کلیسا کی اِملاک دشمنوں کے حوالے کر دیتا تھا ۔
Tradozone Noun ذھنی انحطاط و پریشانی کے لیے استعمال کی جانے والی دوا ۔
Traduce بدنام کرنا ۔
Traduced Verb بد خوئی کی برے الفاظ کہے ۔
Traducement Noun بد گوئی ۔بدنامی ۔ بہتان باندھنا یا باندھا جانا ۔
Traducer Noun بدنام کرنے والا ۔ مفتری ۔
Traducian Noun توالد روح کا قائل ۔ یہ عقیدہ رکھنے والا کہ جسم کی طرح روح بھی توالد و تناسخ کے ذریعے منتقل ہوتی ہے ۔
Traducianism Adjective عقیدہ توالدِ روح ۔
Traducible Adjective بدنامی کے لائق ۔ جس پر تہمت لگائی جا سکے ۔
Traducingly Adverb بد گوئی سے ۔ بدنامی کے ساتھ ۔
Traduction Noun (اب شاذ) انتقال ۔ تسلسل ۔ (اسلاف سے اخلاف تک)
Traductive Adjective (اب شاذ یا متروک) موروثی ۔ اجدادی ۔ نیا گانی ۔ مشتق ۔
Trafalgar square Noun ٹریفلگر اسکوائر ۔ لندن کا مشہور چوک جہاں امیر البحر نیلسن کا مجسمہ ہے ۔
Traffic Noun ریل ، جہاز وغیرہ کے مال اور مسافروں کی آمد رفت ۔
Traffic calming Noun بستیوں وغیرہ سے گزرتے ہوئے گاڑیوں کا آہستہ ہو جانا یا اسکے لیے بنی ہوئی رکاوٹیں ۔ ہدایات وغیرہ ۔
Traffic census گاڑیوں کی گنتی کرنا تاکہ نئی سڑکیں تعمیر کرنے کے لئے معلومات مل سکیں ۔
Traffic circle Noun چوراہے پر گول درمیانی قطعہ زمین یا چبوترہ ۔ چورنگی ۔
Traffic control in large cities there is how
Traffic control is in big cities traffic signals Phrase بڑے شہروں میں ٹریفک کے اشاروں سے ٹریفک کنٹرول کی جاتی ہے
Traffic cop Noun چوراہے پر تعینات پولیس والا ۔
Traffic court Noun ٹریفک عدالت ۔ عدالت جِس کا دائرہ اِختیار صِرف ٹریفک اصُولوں کی خلاف ورزی کے مُقدمات کی سماعت اور اُن کے فیصلوں تک محدود ہو ۔
Traffic density Noun (ریل) کسی خاص مدت میں ریلوے یا شاہراہ سے گزرنے والے مسافروں کی تعداد اور مال کی مقدار ۔
Traffic department Noun شبعہ حوالگی اشیاء ۔
Traffic is on the increase in big cities these days Phrase آج کل بڑے شہروں میں ٹریفک بہت بڑھ گئ ہے
Traffic island Noun سڑک پَر ممنوعہ عِلاقہ جو ٹریفک کے علاوہ کسی اور کام کے لیے مَخصُوص کیا گیا ہو ۔ پیدل چلنے والوں کے لیے محفُوظ علاقہ ۔