English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taxaceae Noun سدا بہار درخت کی ایک قسم ۔
Taxaceous Adjective (نباتیات )سدا بہار درخت سے متعلق ۔
Taxaspidean Adjective (طیوریات) عصفوریہ قسم کے پرند سے متعلق ۔
Taxation Adjective ٹیکس یا محصول لگانے یا عائد کرنے کا عمل ۔
Taxation authority Noun حاکم محصولات ۔
Taxation commissioner ناظم آبکاری و محصولات ۔
Taxation direct Verb بلاواسطہ محصول ۔
Taxation incpector Noun, Verb انسپکڑ محصولات ، ناضر محصولات ۔
Taxation indirect Verb بالواسطہ محصول ۔
Taxation of cost Adjective تشخیص خرچہ ۔
Taxation officer Verb عہدہ دار ، تشخیص کنندہ ۔
Taxation on land Noun (معاشیات ) لگان زمین ۔
Taxational Adjective محصول بندی سے متعلق ۔
Taxative Adjective (شاذ) مالیاتی ۔محصولاتی ۔
Taxator Noun ٹیکس لگانے والا ۔ٹیکس تشخیص کرنے والا ۔محصول بند ۔
Taxback Adjective ریاستوں یا مواضعات کو وفاقی فنڈ مختص کرنے سے متعلق ۔
Taxeater Noun وہ شخص جسے عوامی چندہ سے مدد کی جائے
Taxed Verb ٹیکس لگایا ۔
Taxed commodity Noun ٹیکس لگائی ہوئی اشیاء ۔
Taxeme Noun نحوی ساخت کی خصوصیت جیسے آواز کا اتار چڑھاو ۔ لفظوں پر زور ۔ حرف یا جملے کی بناوٹ ۔
Taxemic Adjective نحوی ساخت کے متعلق ۔
Taxeopodous Adjective (حیوانیات)کف پا ترئیبہ کلائی یا ٹخنوں کی ہڈیوں کی جوڑ بندی سے متعلق ۔
Taxer Noun ٹیکس لگانے والا محصول دار ۔
Taxer taxor
Taxes and gruel will continually grow thicker Idiom لگان اور پیچ برابر سخت ہوتے جائیں گے ۔
Taxes and rates Noun مقامی محصولات ۔
Taxes are the sinews of the common wealth
Taxfree investment ٹیکس سے مستشنیٰ سرمایہ کاری ۔
Taxi Verb ٹیکسی میں سفر کرنا ۔کرائے کی موٹر میںسفر کرنا ۔
Taxi cab taxicab