English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taxiway Noun ٹیکسی وے ۔ پرواز گاہ ۔ کوئی سڑک یا ہموار علاقہ ۔
Taxlessly Adverb لامحصول طور پر ۔ بغیر محصول کے ۔
Taxlessness Noun لامحصولیت ۔
Taxman Noun محصول اگھانے والا کارندہ یا افسر ۔ محصول عائد یا وصول کرنے والا محکمہ بطور تجسیم یا تشخّص ۔
Taxn Verb خرچ جس کی ٹیکس میں گنجائش موجود ہو ۔
Taxology Noun (حیوانیات و نباتات) مبحث تقسیم ۔ صنفیات ۔ علم تجنیس ۔
Taxon Noun جیسے برداری ۔ نسل یا خاندان ۔
Taxonomer Noun (حیاتیات) صنف بند ۔ ماہر تجنیس ۔ عالم صنف بندی ۔
Taxonomic Adjective ٹیکسو نومیک ۔ اصول صنف بندی یا اصول تجنیس سے متعلق ۔
Taxonomic taxonomical
Taxonomical
Taxonomically Adverb مبحث تقسیم کے طور پر ۔نظام تقسیم کے ساتھ ۔
Taxonomist Noun میحثِ تقسیم کا ماہر یا محقق ۔ عالمِ صنف بندی ۔ ماہر اسمیات ۔
Taxonomy Noun حیوانات کی جنس اور انواع میں تقسیم کے اُصول ۔
Taxpayer Noun محصول دہندہ ۔ ٹیکس دہندہ ۔ جو شخص ٹیکس ادا کرتا ہو ۔
Taxpayer taxn Adjective محصول دہندہ جو شخص ٹیکس ادا کرتا ہو یا جس اٹریکس واجب الادا ہو ۔
Taxturally Adverb ساخت یا بُنَت کے لحاظ سے ۔
Taxus Noun رکھل ۔ صُور ۔ یہ پودا بہت چھوٹے قد کا ہوتا ہے ۔ اس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
Taxus baccata Noun (نباتیات) ہُور ۔ برمی ۔ اکھل ۔
Taxus baccata wallichiana Noun صور ، برمی ، رکھل
Tay berry Noun ٹے بری ۔ بلیک بیری اور رس بھری کے پیوند سے پیدا ہونے والا ایک سیاہی مائل سرخ نرم پھل ۔
Tay s choroiditis Combining Form راجع ۔
Tay sachs Noun, Adjective ٹے ساخز ڈزیز ایک قسم کا مرض ہے ۔ جس میں بنیادی نقص اینزائیم بیٹا ڈی ۔
Tay sachs disease
Tay sachs disease
Tayab Name طیاب : انتہائی پاکیزہ ۔ عمدہ ۔
Tayassutayacu
Tayat Name طیات : بہت پاک ۔ بہت اچھا ۔
Tayptic Verb خوراک کو پروٹین میں بدلنے والا ۔
Tayra Noun نیولے کی قسم کا ایک دودھ پلانے والا برازیلی جانور ۔