English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tawny Adjective سانولا ۔ گندمی رنگ کا ۔ بھورا ۔ سانولی رنگت ۔
Tawny eagle Noun افریقہ یا ایشیا کا بھورا عقاب ۔ شاہین ۔ باز ۔
Tawny owl Noun سرخی مائل یورپی الّو ۔
Taws tawse
Taws tawse
Tawse Adjective چمڑے کا چابک جو بدنی سزا کے لیے استعمال میں لایا جائے ۔
Tax Noun محصول ٹیکس جو حکومت کی طرف سے عوامی اخراجات پورا کرنے کی خاطر اراضی رعایا یا تجارتی سودوں پر لگایا جاتا ہے ۔
Tax abatement Noun تخفیف ٹیکس ۔
Tax accrued Noun واقعہ شدہ محصول ، ظاہر شدہ محصول ۔
Tax ad valorem محصول بمطابق قیمت یا قدر ۔
Tax advalorem Noun محصول بمطابق قیمت یا قدر ۔
Tax allowance Noun ٹیکس میں رعایت ۔
Tax anticipation bond Noun ٹیکس متوقع بانڈ ۔
Tax assessment Adjective تشخیص محصول خراج بندی ۔
Tax authority Noun (سیاسیات) حاکم محصول ۔
Tax avoidance Noun ٹیکس سے گریز ۔ محصول گریزی ۔ حساب اس طرح مرتب کرنا کہ ٹیکس کم سے کم دینا پڑے ۔
Tax avoidance taxn Adjective ٹیکس ادائی سے گریز محصول ربودگی ۔
Tax base Noun قابل ٹیکس آمدنی ۔
Tax break Noun وقفہ محصول ۔ حکومت کی طرف سے ٹیکس میں رعایت یا معافی ۔
Tax collector Noun ٹیکس کلکٹر ۔ محصل ۔ محصول وصول کنندہ ۔
Tax consultant Noun قانونی مشیر برائے ٹیکس ۔
Tax consultant taxn Adjective مشیر انکم ٹیکس ۔
Tax deductible
Tax disc Noun ٹیکس کی ادائیگی کی نشانی گول چٹ جو موٹر گاڑی کے شیشے پر چپکا دی جاتی ہے ۔
Tax due واجب الادا محصول ۔
Tax evasion Noun محصول چوری ۔ محصول کی ادائیگی سے مجرمانہ گریز یا کم ادائیگی ۔
Tax exempt Adjective محصول معاف ۔
Tax exempt Adjective محصول معاف ۔
Tax exemption bond Noun ٹیکس چھوٹ بانڈ ۔
Tax exemption taxn Adjective ٹیکس کی ادائیگی سے مستشنیٰ سرمائے سے حاصل ہونے والا منافع جو قابل محصول نہ ہو ۔