English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tax farmer Noun ٹھیکہ دار ۔ محصل جو حکومت سے محصول وصول کرنےکا ٹھیکہ لیتا ہے ۔
Tax farming Verb ٹیکس اکٹھے کرنے کا ٹھیکہ دینا ۔
Tax flat Verb مقررہ محصول ، طے شدہ محصول ۔
Tax free Adjective محصول معاف ،جس پر محصول نہ لاگو ہاتا ہو ۔
Tax free Adjective محصول معاف ،جس پر محصول نہ لاگو ہاتا ہو ۔
Tax free income ٹیکس سے مستشنٰی آمدنی ۔
Tax haven Noun وہ ملک یا علاقہ جہاں ٹیکس یا ان کی شرح کم ہو ۔
Tax holiday taxn Adjective نئی صنعت کو فروع دینے کے لیے مخصوص وقت کے لیے ٹیکس کی چھوٹ ۔
Tax in kind Noun نقد کی بجائے مال /پیدا وار سے محصول ادائیگی ۔
Tax income Noun انکم ٹیکس ، محصول آمدنی ۔
Tax parey Noun محصول دہندہ ۔
Tax payer Noun محصول دہندہ ۔ قابل محصول آندنی ۔ ۔
Tax rate Adjective شرح محصول ۔
Tax rebate Noun ٹیکس مجرائی ۔
Tax relief taxn Adjective وہ آمدنی جس پر ٹیکس نہ لگے ۔
Tax reserve certificates Noun ٹیکس کی ادائی کے لیے محفوظ سرمایہ کی سرمایہ کاری ۔
Tax return Noun ٹیکس کی تشخیص کے لیے آمدنی کا گوشوارہ ۔
Tax shelter Noun ٹیکس میں زیادہ سے زیادہ بچت کے لیے کاروبار کی تنظیم ۔
Tax stamp Noun ٹیکس مہر سگریٹ یا شراب ایسی چیزوں پر چسپاں مہر جو اس بات کی علامت ہے کہ ان پر محصول ادا کیا جا چکا ہے ۔
Tax structure Adjective محصولاتی ڈھانچہ ۔
Tax sur Verb مزید محصول ، اضافی محصول ۔
Tax too highly Verb بہت زیادہ ٹیکس لگانا ۔
Tax yields a handsome revenus محصول سے ایک اچھی آمدنی حاصل ہوتی ہے ۔
Taxability Noun قابل محصول ہونے کی صورت ۔
Taxable Adjective ٹیکس کی زد می آنے والا ۔ قابل محصول ۔
Taxable capacity Noun محصول پذیر استعداد ۔
Taxable estate Noun قابل محصول جائیداد ۔
Taxable income Adjective محصول لگنے کے قابل آمدنی ۔
Taxable profit Verb قابل محصول منافع ۔
Taxably Adverb قابل محصول ہوتے ہوئے یا ہو کر ۔