English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Taxi dance | Noun | (امریکا) وہ رقص جس کے شرکاء (پارٹنرز) کرائے پر بلائے جاتے ہیں ۔ |
| Taxi dance hall | Noun | وہ رقص گاہ جہاں مردوں کے لئے کرائے پر لڑکیاں شریک رقص کے طور پر رکھی جاتی ہیں ۔ |
| Taxi dancer | Noun | ٹیکسی ڈانس ہال میں رقص کرنے والی ۔ |
| Taxi man | Noun | ٹیکسی ڈرائیور ۔کرائے کی موٹر چلانے والا ۔ |
| Taxi rank | Noun | ٹیکسیوں کا اڈا ۔ ٹیکسیوں کے کھڑے ہونے کی جگہ ۔ ٹیکسی اسٹینڈ ۔ |
| Taxi stand | Noun | ٹیکسی اسٹینڈ ۔ٹیکسی پڑاﺅ ۔ٴٴ |
| Taxi strip | Noun | ہوائی اڈے کا فرش بند راستہ جس پر جہاز اَہستہ اَہستہ چلتا ہے ۔ |
| Taxiarch | Noun | (قدیم یونانی تاریخ) فوجی دستے کا کمانڈر یا فوجی رسالے کا سردار ۔ |
| Taxicab | Noun | عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔ |
| Taxicorn | Adjective | (تشریح ) سفتہ محاس والا (بھونرا) ۔ |
| Taxidancer | Noun | رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔ |
| Taxidermic | Adjective | پوست انبازی کا ۔ کھالیں کمانے اور بھرنے سے متعلق ۔ تصبیری ۔ |
| Taxidermic taxidermal | — | — |
| Taxidermist | Noun | (فن) پوسٹ انباز ۔مصبر ۔ |
| Taxidermy | Noun | فن جانور وں کی کھال میں بُھس بھرنے کا فن یا پیشہ ۔ |
| Taxidrivers think no end of themselves these days | — | — |
| Taxied | Verb | ٹیکسی پر گیا ۔ |
| Taxila | ٹیکسلا ۔ | |
| Taxila railway station | — | — |
| Taxiless | Adjective | لامحصول ۔ جس پر کوئی ٹیکس نہ ہو ۔ |
| Taximeter | Noun | کرایہ میٹر ۔ کرایہ نگار ۔ ٹیکسی میٹر ۔ مسافت موٹر پیما ۔ |
| Taxin | Noun | (کیمیا )صمغ صور ؛ اکھلکا گوند ۔ |
| Taxine | Noun | تلخ الکولائڈ جو صنوبری قسم کے درخت کے پتوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Taxing | Adjective | بوجھل ۔ تھکا دینے والا ۔ بوجھ ڈالنے والا ۔ باربن جانے والا ۔ |
| Taxing master | Noun | تنقیح کنندہ ۔ عدالت کا وہ افسر جو عدالت کے مشیر قانونی کی بل کے متعلق اخراجات مقدمہ کی جانچ کرتا ہے ۔ |
| Taxinomy | Noun | (حیوانیات اور نباتات کے مختلف گروہوں میں )تقسیم کے اُصول ۔ نظامِ تقسیم ۔ |
| Taxiplane | Verb | ہوائی جہاز ۔ جو ٹیکسی کی طرح کرایہ پر لیا جا سکتا ہے ۔ |
| Taxis | Noun | (جراحی) ہاتھ سے داب ۔ دباﺅ جس سے اپنی جگہ سے ہٹے ہوئے اعضاء اپنی جگہ پر ٹھیک بیٹھ جائیں ۔ دستی جا اندازی بر ۔ |
| Taxite | Noun | پگھلا ہوا لاوا جس میں مختلف رنگوں کے حِصّے یا بُنتیں ہوتی ہیں ۔ اس طرح وہ ٹکڑوں سے بنا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ |
| Taxitic | Adjective | مختلف رنگوں یا بُنتوں کا ۔ |