English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Track record | Noun | کسی کی روداد زندگی ۔ کارنامے وغیرہ ۔ |
| Track shoe | Noun | کِیلوں سے جڑا جوتا ۔ دوڑنے والوں کے لیے ۔ |
| Track system | Noun | تعلیمات میں ذہنی عمر کے حساب سے طلبہ کی جماعت بندی ۔ |
| Trackable | Adjective | چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔ |
| Trackage | Noun | ریل کی پٹڑی کا پُورا سِلسِلہ ۔ ایک کمپنی کی ریل پٹڑیاں استعمال کرنے کا حق جو کسی دوسری کمپنی کو حاصل ہو ۔ |
| Trackage charge | Noun | کسی کمپنی کے ذریعے ریلوے لائن استعمال کیے جانے کی اُجرت ۔ |
| Trackball | Noun | ایک دستے کے اندر لگی ہوئی گولی جسے گھمانے سے کر سر یا سیّار پردے پر حرکت کرتا ہے ۔ |
| Trackbed | Noun | ریل کی پٹڑی کی بنیاد یا چبوترہ جس پر لوہے کی لائن بچھائی جاتی ہے ۔ |
| Tracked | Verb | راستہ بنایا ۔ |
| Tracker | Noun | ارگن باجے کا ڈنڈا ۔ کشتی کھنیچنے والا ۔ پتہ چلانے والا ۔ کھوجی ۔ |
| Tracker evidence | ماہر نشان قدم کی شہادت ، کھوجی کی شہادت ۔ | |
| Tracking | Noun | غیر موصل سطح پر بچھا ہوا موصل تار ۔ سکول کے بچوں کی ذہنی عمر کے حساب سے جماعت بندی ۔ |
| Tracking station | Noun | مدار اسٹیشن ۔ پَرواز کرنے والی شے کے لیے راستے کی کھوج لگانے والا مَرکَز یا اسٹیشن ۔ |
| Tracklayer | Noun | ٹریکٹر یا کوئی گاڑی جس کے پہیوں پر گھمنے والی جھانجا پٹی یا مال چڑھی ہو ۔ جیسے ٹینک |
| Tracklement | Noun | گوشت کے ساتھ پیش کی جانے والی جیلی وغیرہ ۔ |
| Trackless | Adjective | بے نشان ، بے سراغ ۔ |
| Trackless trolley | Noun | ٹرالی بس ۔ |
| Tracklessly | Adverb | بغیر سُراغ چھوڑے ہوۓ ۔ |
| Tracklessness | Noun | بے سُراغی ۔ بے نِشانی ۔ ناگُزاری ۔ |
| Trackman | Noun | ریل کی پٹڑی بچھانے اور اس کی مرمت کرنے والا ۔ |
| Trackpad | Noun | ٹریک پیڑ ایکپوائنٹنگ ڈیوائس جو ایک چھوٹے چپٹے پیڑ پر مشتمل ہوتی ہے جو چھونے کے لیے نہایت حساس ہے ۔ |
| Tracksuit | Noun | ورزش کرنے والوں کا ڈھیلا ڈھالا گرم لباس ۔ |
| Trackwalker | Noun | ریلوے کے محکمے کا افسَر ۔ ریلوے لائنوں کے کِسی حِصّے کا مُعائنہ کَرنے والا افسَر ۔ |
| Trackway | Noun | بٹیا ۔ پگ ڈنڈی ۔ کسی قدیم سڑک کے آثار ۔ |
| Tracrium | Noun | تجارتی نام راجع اٹرا کو رایم ۔ |
| Tract | Noun | قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔ |
| Tract apparatus | Noun | خطہ ہضم |
| Tract respiratory apparatus | Noun | مجاری تنفس |
| Tractability | Noun | تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔ |
| Tractable | Adjective | تربیت پذیر ۔ تاثیر پذیر ۔ |