English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trachomatous Adjective کُکری ۔ کُکرے پیدا کرنے والا ۔
Trachomedusan Noun اس نوع کا کوئی آبی جاندار ۔
Trachy جزو ترکیبی بمعنی ؛ درشت ؛ یا سخت ۔
Trachybasalt Noun جھام مرمر سیاہ ۔
Trachycarpous Adjective جھام پھَل کا ۔ خراب سطح والے پھَل کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Trachylospermum ammi Noun اجوائن دیسی
Trachylospermum fragans Noun دودھی
Trachylospermum jasminoides Noun ستارہ چنبیلی
Trachylospermum lucidum Noun دودھی
Trachymedusan Adjective (نباتیات) جھام پھل ۔
Trachyonychia Noun ناخنوں کا کھردرا اور کٹا پھٹا اور بدوضع ہونا
Trachyphonia Noun کرخت آوازی ۔ آواز کی کرختگی ۔
Trachyspermous Adjective جھام تخمہ۔ کھردرا تُخمہ ۔ جھام چٹان سے متعلق ۔
Trachyte Noun جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔
Trachytic Adjective جھام چٹانی ۔ جھام چٹّان سے مُتعلّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔
Tracing Noun چَربہ ۔ تَرسیم ۔ خاکہ بنانے کا کام ۔ جو چیز خاکہ کھینچ کر بنائی جاۓ ۔
Tracing cloth Noun ایک قسم کا چکنا شفاف کپڑا جس سے چربا اُتارا جاتا ہے ۔ چربا گیر کپڑا ۔
Tracing curve Noun توسیع منحنیات ۔
Tracing paper Noun چربہ اتارنے کے لیے شفاف کاغذ ۔
Tracing wheel Noun دندانے دار پہیا جس سے نقش و نگار بنائے جاتے ہیں ۔
Track Adjective تعلیمی پروگرام ۔
Track and field Noun دوڑ پَٹڑی اور میندان ۔ ورزشی کھیلوں کی ایک قِسم جِس میں دوڑ اُچھَل کُود اور گولہ اندازی کے بہت سے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔
Track brake Noun ریلوے بریک جو ریل کو فشار سے روک لیتا ہے ۔
Track clearer Noun ریل کی پٹڑی کی رکاوٹوں کو دور کرنے والی سلاخ جو ریل کے پہیے کے آگے لگی ہوتی ہے ۔
Track evidence شہادت ، نشان ، قدموں کے نشان ۔
Track layer Noun میل گزار ۔
Track laying
Track meet Noun ورزشی کھیلوں کا مُقابلہ جس میں دوڑ پَٹڑی اور میدان میں کھیلے جانے والے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔
Track mile Noun اکہری لائن کا میل ۔
Track mileage scale