English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tracheobroncheal treatment Noun سانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کی نالیوں کا درخت نما نظام
Tracheobronchial Noun سانس کی نالی اور پھیپھڑوں کی ہوا کی نالیوں سے متعلق
Tracheobronchitis Noun ہوا کی نالی اور نرخرہ کی سوزش ۔
Tracheobronchoscopy Noun سانس اور پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کا اندرونی معائنہ
Tracheocele Adjective گلہڑ ۔
Tracheolaryngeal Noun سانس کی نالی اور حنجرہ سے متعلق
Tracheomalacia Noun سانس کی نالی کی کری کا نرم ہو جانا
Tracheoostenosis Noun سانس کی نالی کا تنگ ہو جانا ، ضیق قصبہ الریہ
Tracheopathy Noun سانس کی نالی کا عارضہ
Tracheopharyngeal Noun سانس کی نالی اور بلعوم سے متعلق
Tracheophone Noun جنوبی امریکا کے پرندوں کی ایک جماعت جن کے مجری الہوا سانس لینے کی نالی میں واقع ہوتے ہیں ۔
Tracheophony Noun سانس کی نالی اور آواز سنائی دینا
Tracheophyte Noun رگی پودے ۔ عرقی پودے ۔ رگ ساز پودوں کے گروہ کا کوئی پودا ۔
Tracheoplasty Noun سانس کی نالی کی پیوندکاری
Tracheorrhagia Noun سانس کی نالی سے جریان خون
Tracheoschisis Noun سانس کی نالی کا پھٹ جانا
Tracheoscope Noun (طب) قصبیہ بیں ۔
Tracheoscopic Adjective سانس نالی کے مَرض میں مُبتلا ۔
Tracheoscopist Noun قصبیہ بین ۔ سانس نالی کے مَرض کا ماہِر ۔ سانس نالی کا معائنہ کرنے والا ۔
Tracheoscopy Noun (طب) قصبیّہ بینی ۔
Tracheosophageal Noun قصبہ ریہ اور مری سے متعلق قصبی ، مریوی ، سانس کی نالی اور غذا کی نالی سے متعلق
Tracheostomy Noun ٹَرَیکیا کی امامی دیوار میں سوراخ
Tracheotome Noun سانس کی نالی میں شگاف دینے کا آلہ
Tracheotomy Adjective ہوا کی نالی کا اپریشن ۔
Tracheotomy tube Noun سانس کی نالی میں ڈالی جانے والی نلکی ۔ مصنوعی تنفس کے لیے ۔
Trachinoid Adjective اس خاندان کی مچھلی ۔
Trachitis Noun القہاب قصبتہ الریہ ، ہوا کی نالی کی سوزش ، سانس کی نالی کی سوزش
Trachoesophageal fistula Noun سانس کی نالی اور غذا کی نالی کا ناسور
Trachoma ککرے، کنجکٹیوا، قرنیہ اور آنکھ کے پپوٹوں کو متاثر کرنے والی سوزش
Trachoma bodys