English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tracheated Adjective جس میں ہوا کی نالی ہو ۔
Tracheid Phrase مادہ یا ریشے جس سے لکڑی بنتی ہے ۔
Tracheidal Adjective عرقی خلیے کا یا اُس کی نوعیت کا حامل ۔
Tracheide Adjective (نباتیات) عرقی خلیہ، جس کی دیوار پانی کے ایصال کا کام کرتی ہے ۔ (عرقی چوبی خلیہ)
Tracheitis ورم قصبة الریہ
Trachel o
Trachelagra Verb گردن کا گٹھیا ۔
Trachelate Adjective عنقی ۔ گردن نُما ۔
Trachelectomy cervicectomy Noun فم رحم براری ، رحم کے منہ کو کاٹ دینا
Tracheliate Adjective بھونرے کی قسم سے متعلق ۔ جس کی آنکھوں کے پیچھے گردن نُما کھنچاﺅ ہوتا ہے۔
Trachelidan Noun trachelida کا کوئی رُکن ۔
Trachelism Noun گردن کے عضلات کا تشنج
Trachelismus trachelism Noun دماغی عضلات کا تشنج مرگی کا سبب بننا
Trachelitis Adjective رحم کی گردن کی سوزش ۔
Trachelitis cervitis Noun التہاب عنق الرحم ، رحم کی گردن کی سوزش
Trachelo Adjective گردن کا ترکیبی صورت بمعنی گردن کا ۔
Trachelocystitis Noun التہاب عنق مثانہ ، مثانہ کی گردن کی سوزش
Trachelodynia Noun گردن کا بخار ، گردن کا درد ، وجع العنق
Trachelolog Noun عنقیات ، گردن اور اس سے متعلقہ امراض کا علم
Trachelomyelitis Noun التہاب ، عضلات عنق ، گردن کے عضلات کی سوزش
Trachelopasty Noun رحم کی گردن کی گرمی
Trachelopexy Noun عنق الرحم کو بٹھانا ، رحم کی گردن کو درست جگہ بٹھانا
Trachelorrhaphy Noun رحم کی گردن کی جراحی ۔
Trachelotomy Noun عنق رحم کو کاٹ کر باہر نکال دینا
Tracheo Noun سانس کی نالی ۔ قنات ۔ انبوب ۔
Tracheo bronchial Adjective نَرخرے اور سانس کی نالیوں کے حِصّے میں ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ اُن پَر اثَر انداز ۔
Tracheo laryngitis
Tracheo oesophageal
Tracheoaerocele Noun سانس کی نالی میں ہوا کے دباﺅ کی وجہ سے ہرنیا
Tracheobranchia Noun بعض حشرات کے لاروا میں ہونے والا عضو جس سے سانس لینے کا عمل ہوتا ہے ۔