English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trace back Verb سلسلہ ملانا ۔ واقعات کا ابتداء کی طرف) ۔
Trace element Noun قلیل عنصَر ۔ وہ عنصَر جِسے حیوانات و نباتات کو کم سے کم مِقدار میں اپنی نشونُما کے لیے اِستعمال کرنا پڑتا ہے ۔
Trace element essential element micronutrent
Trace fossil Noun کوئی متحجر یا سنگوارہ جس میں کسی حیوان کے کھر یا پنجے یا بل یا گھر کا نشان ہو ۔
Trace horse
Traceability Noun سراغ پذیری ۔ قابلِ سراغ ہونا۔ قابلِ تلاش ہونا۔
Traceable Adjective جس کا سراغ مل سکے ۔
Traceableness Noun سُراغ پذیری ۔
Traceably Adverb قابلِ سُراغ طریقے سے ۔ اِس طرح کے پتہ چَل سکے ۔
Traced Verb سراغ لگایا ۔
Traceless Adjective جِس کا کوئی کھوج نہ لگے ۔ بے نِشان ۔ بے سُراغ ۔
Tracer Phrase قلیل عنصر جو تھوڑی سی مقدار میں کسی جاندار کو چاہیے ۔
Tracer bullet Noun گولا وغیرہ جس کا خط حرکت دھواں یا چمک سے ظاہر ہوتا ہے ۔
Traceried Adjective کٹاو کے کام کا ۔ جس پر کٹاو کا کام ہو ۔
Tracery قدرتی آرائش ۔
Trach ice
Trache o
Trachea Adjective ٹریکیا ۔ سانس کی نالی ۔
Trachea plural tracheae
Tracheae carain Noun نیپے اور پھپلی طرف کو بڑھی ہوئی دائیں اور بانیں سانس کی نالیوں سے نکلنے والی ہڑی
Tracheal Adjective ہوا کی نالی کا یا اُس سے متعلق ۔ قصیب ہوا سے ملا ہوا یا اُس کی خاصیت کا حامل ۔
Tracheal forcipressure Noun حنجری چمٹی
Tracheal rale Noun خریر قصبی ، ہوا کی نالی کی خرخر
Tracheal ring ing
Trachealgia Noun ہوا کی نالی میں درد ، سانس کی نالی میں درد ، الم قصبتہ الریہ
Trachealis cartilago Noun غضروف قصی
Trachean Adjective (حیوانیات) ہوا کی نالی کا ۔
Tracheary Adjective عنکبوت کی قسم سے متعلق ۔ (نباتیات) ہوا کی نالیوں کی خاصیت کا حامل یا اُن سے عبارت ۔
Tracheat Adjective ہوائی نالی کا ۔
Tracheate Noun مفصل پایاں جن میں ہوا کی نالی موجود ہو ۔