English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Toying | Adjective | کھیلنے والا ۔ وہ جو کھیلتا ہے ۔ شوخی آمیز ۔ لا اُبالی ۔ |
| Toyingly | Adverb | پیار سے ۔ بے پروائی سے ۔ لا اُبالی طور پر ۔ |
| Toyish | Adjective | (شاذ) بے قید ۔ لا اُبالی ۔ |
| Toyishly | Adverb | معمولی طور پر ۔ بذلہ گوئی کے ساتھ ۔ |
| Toyishness | Noun | بذلہ گوئی ۔ شوخی آمیزی ۔ معمولی چیز ۔ |
| Toylike | Adjective | کھِلونے جیسا ۔ کھِلونا نُما ۔ |
| Toymaker | Noun | کھلونے بنانے والا ۔ کھلونوں کا کاریگر ۔ کھلونے بنانے کا کام کرنے والا ۔ |
| Toyman | Noun | کھلونا فروش ۔ کھلونے کی دُکان رکھنے والا۔ |
| Toynbee s corpuscles | — | — |
| Toyon | Noun | سدا سبز ۔ جھاڑی یا چھوٹا سا درخت جو گُلاب کی نسَل سے ہوتا ہے ۔ |
| Toys | کھلونے ۔ | |
| Toyshop | Noun | کھلونوں کی دوکان ۔ جہاں کھلونے فروخت کیے جاتے ہوں ۔ کھلونوں کا شو روم ۔ |
| Toytown | Noun | چھوٹی بستی جسے بستی کا نمونہ کہا جائے ۔ ہلکا پھلکا نحیف الجثہ شخص یا شے ۔ |
| Toze | Verb | (معدنیات) ٹین دھات کو مٹی کے ساتھ ملی ہوئی دھات سے علاحدہ کرنا ۔ |
| Tp add oil to the fire | Verb | آگ پر تیل چھڑکنا ۔ اشتعال دینا ۔ |
| Tra | سابقہ ، ان لافاظ کے پہلے جو حرف صحیح سے شروع ہوتے ہیں trans کی جگہ آتا ہے ۔ | |
| Tra la | — | — |
| Tra la tra la la | — | — |
| Trabea | Noun | (قدیم روم) ایک قسم کا لبادہ جو بادشاہ اور آمراء پہلے پہنا کرتے تھے ۔ |
| Trabeated | Adjective | لِنٹل ۔ بے ڈاٹ ۔ داسہ ۔ شہتیری ۔ کڑی دار اُفقی کڑیوں سے بنی ہوئی سیدھی چِپٹی چھَت ۔ |
| Trabeation | Noun | شہتیری عمارت ۔ شہتیروں یا کڑیوں سے کیا جانے والا عمارتی کام ۔ |
| Trabecula | Noun | (تشریح) جانور یا پودے کا عضو جو چھوٹے شہتیر یا سلاخ کی مانند ہو ۔ |
| Trabeculae | Noun | اسم جمع اجوزہ پٹی ۔ وہ پٹی جو جوڑنے والی نسوں یا رگوں کو سہارتی ہے ۔ |
| Trabecular | Adjective | گنڈے کی ۔ گنڈے کی سی ۔ تیرکی ۔ اجوزی ۔ |
| Trabeculate | Adjective | ایسی ساخت کا حامل جو زہ دار ۔ گنڈھے دار ۔ |
| Trabeculoplasty | Noun | چھوٹے شہتیر کی پلاسٹک سرجری |
| Trabeculotomy | Noun | دھند کی شکایت دور کرنے کے لیے آنکھوں کا اپریشن ۔ |
| Trabuch | Noun | عہد وسطی کا ایک جنگی انجن ۔ منجنیق ۔ |
| Tracasserie | Noun | شور و وحشت ۔ اضطراب ۔ |
| Trace | پتہ لگانا ۔ |