English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toxocara Noun بِلّی اور کُتّے کا راونڈ وَرم ۔ اِنہَیں ہَاتھ لَگانے سے کھانے میں سے آدمی میں جا سَکتا ہے ۔ جِگَر اور آنکھ پَر حَملَہ کَرتا ہے
Toxocariasis ٹوکساکیریاسس، مرض ٹوکساکیرا، بلی اور کتے کا راؤنڈ ورم، انھیں ہاتھ لگانے سے آدمی کے جا سکتا ہے. جگر اور آنت پر حملہ کرتا ہے
Toxodon Noun ایک قسم کا چوپایہ ۔
Toxodont Adjective ایک قسم کے چوپائے سے متعلق ۔
Toxoglossate Adjective معدہ یا صدفوں کی خصوصیتیں رکھنے والا ۔
Toxoid Noun سم نُما ۔ زہر جِس کی خصُوصیتِ زہر ختم کر دی جاۓ ، کیمیائی عمَل کے ذریعے ۔
Toxon Noun (حیوانیات) سمانیہ ۔
Toxophil Adjective ٹوکسو فائل ۔ زہریلے پن کی زد ۔
Toxophile Noun مماثلت بالسم ، زہر سے مماثلت ہونا
Toxophilite Noun, Adjective تیر اندازی کا شائق ۔ تیر انداز ۔
Toxophilitic Adjective تیر اندازی کے شوق یا مشق سے متعلق ۔
Toxophily Noun تیر اندازی ۔ تیز اندازی کا شوق ۔
Toxophorous Adjective دیکھو : Toxophoric
Toxophose Adjective سم بردار ۔ بِس بردار ۔
Toxoplasma Noun پروٹوزون جس کا قدرتی مہمان یونائیٹڈ کنگڈم میں بلی ہے اس ملک میں بلی کے فضلے پر اثرات پڑتے ہیں لہذا حاملہ عورت کو نیم پختہ گوشت نہ کھانا چاہیے ۔
Toxoplasmosis N/A
Toy Verb کھیلنا ۔ دل بہلانا ۔ کھیل کود کرنا۔
Toy box Noun کھلونے رکھنے کا صندوقچہ ۔
Toy box Noun کھلونے رکھنے کا صندوقچہ ۔
Toy cannon Noun کھلونا توپ ۔
Toy dog Noun چھوٹی قسم کا کُتا جو شوقیہ یا عجوبہ کے طور پر رکھے جاتے ہیں۔
Toy shop Noun کھلونے کی دُکان ۔ کھیل کود کے سامان کی دُکان ۔
Toy soldier Noun کھلونے کا سپاہی ۔ احدی سپاہی ۔ اس فوج کا سپاہی جسے کبھی لڑنا نہ پڑتا ہو ۔
Toy spaniel دیکھو : Toy dog
Toy terrier Noun دیکھو : Toy dog
Toy train Noun کھلونا ۔ ریل گاڑی ۔
Toyboy Noun کسی عورت کا کمسن آشنا ۔ کم عمر آشنا ۔
Toyed Verb کھلونے سے کھیلا کسی منصوبے کو سمجھا ۔
Toyer Noun کھِلونوں سے دِل بہلانے والا ۔ غیر سَنجیدہ حَرکات کرنے والا ۔ جھُوٹی مُحبّت جتانے والا ۔
Toyful Adjective سرگرم ۔ بذلہ گو ۔ شوخی آمیز ۔