English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toxicomania Adjective زہر کھانے کی خواہش جو جنون کی شکل اختیار کر چکی ہو ۔
Toxicopathy Noun سمی مرض
Toxicopexis Noun کسی جسم میں موجود زہر کو زائل کرنا
Toxicophagous Adjective ٹاکسی کو فوبیا ۔ زہر کا شدید جوف ۔
Toxicophobia Adjective زہر کا خوف ۔
Toxicosis Noun تسمیم ۔ زہر کے زیرِ اثر لگا ہوا مرض ۔ تسمیم کی بیماری ۔
Toxicum neonatrum erythema Noun زندگی کے ابتدائی ایام میں نوزائیدہ بچوں کو ہونے والا احمرار
Toxidermic Adjective جلدی بیماری سے متعلق جو زہر کی وجہ سے ہو ۔
Toxidermitis Noun جلدی سمی مرض
Toxifer Noun ایک قسم کا صدفہ جس میں زہر ہوتا ہے۔
Toxiferous Adjective (حیوانیات) سم دار ۔ زہر دار ۔ بِس دار ۔
Toxigenic Adjective (حیوانیات) زہر زا ۔ بِس زا ۔
Toxigenicity Noun زہر پیدا کرنے کی صلاحیت
Toximicide Noun سمیت کو برباد کرنے والا مادہ ، عفونتی زہر کو تلف کرنے والا مادہ
Toxin Adjective ٹاکسن ۔ حیوانی یا نباتاتی زہر ۔
Toxin antitoxin
Toxin production Noun (حیوانیات) تولید سم ۔ ٹاکسین زائی ۔
Toxinemia Adjective پرا گندا خون ۔
Toxinfection Noun سمینی تعدیہ ، عفونتی زہر کا پھیلنا
Toxinology Noun عفونتی زہر پیدا کرنے والے جانوروں ، پودوں اور بیکٹیریا کا علم
Toxipathytoxicosis
Toxiphagous Noun زہر خور ۔
Toxiphil Adjective سم پسند ۔ زہر پسند ۔
Toxiphile Noun زہر کا اثر جلد قبول کرنے کی صلاحیت ہونا
Toxiphobia Noun زہر تَربسی ۔ خوف جو دِل میں بیٹھ چُکا ہو کہ مُجھے زہر دے کر ہلاک کر دیا جاۓ گا ۔ وہم زہر خورانی ۔
Toxiphore Noun زہر بردار ، سم بردار ، زہریلے مواد کے وہ سالمے جو زہریلا نقص پھیلانے کا سبب بنتے ہیں
Toxiphoric Noun حامل السم ، زہر بردار
Toxis Adjective ٹاکسز ۔ زہر ۔
Toxis spasm Noun تشنج سمی (زہریلی)
Toxo جزو ترکیبی بمعنی ؛ قوس ؛ کمان ۔