English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tauttaught
Tave Verb (بول چال برطانیہ) سخت کوشش کرنا ۔ بڑی دقت یا کشمکش سے آگے بڑھنا ۔
Taveel Name تاویل ۔ شرح ۔ بیان ۔ عزر
Taveen Name تاوین: اطلاع دینا ۔
Tavees Name طویس : چھوٹا مور ۔
Tavemer Noun بیر مفاں ۔ شراب خانے کا مالک ۔
Taver Verb گشت لگانا ۔ گھومنا ۔ سیر کرنا ۔
Tavern Noun مے کدہ ۔ دکان جہاں پینے کے لیے شراب فروخت کی جائے ۔ مے خانہ ۔
Tavern table Noun شراب پینےکی میز ۔ ایک چھوٹا ٹیبل جس پر بیٹھ کر شراب خانے میں شراب پی جاتی ہے ۔
Taverna Noun یونانی ہوٹل ۔ طعام خانہ ۔ ریستوراں ۔
Taverner Noun (شاذ) صاحب میخانہ ۔ میخانہ دار ۔ مے فروش ۔
Taverniera nummularia Noun جیٹی مند ، جیٹھماد ، جنہماد ، ناتھی
Tavernless Adjective بغیر میخانے کے ۔
Taw Noun گولیوں کا کھیل ۔ گولی انٹا ۔ گولی مارنا ۔
Tawab Name تواب ۔ توبہ کرنے والا ۔
Tawakal Name توکل ۔ بھروسہ کرنا ۔
Tawal Name تاول: جلدی ۔ اُتاولا ۔
Tawalat Name طوالت ۔طول ۔ درازی ۔ زیادتی ۔ تاخیر ۔
Tawali متواتر مسلسل ۔
Tawan French جرمانہ ، تاوان ، ضبطی ۔
Tawaseem Name طواسیم ۔ قرآن شریف کی وہ سورتیں جن کے شروع میں طسمہ ہے ۔
Tawassul Name توسل ۔ وسیلہ ۔
Tawat Name طواط: دلیر ۔ بہادر ۔
Tawdrily Adverb بھدّی آرایش کے ساتھ ۔ بھونڈے طور پر ۔ بھدی طرح سے ۔ بے لطفی سے ۔
Tawdriness Noun بھدّی آرایش ۔ بھڑکداری اور بھدّا پن ۔
Tawdry Adjective بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔
Tawed Verb سفید چمڑے کو کمایا ۔
Tawer Noun دبّاغ ۔کھٹیک ۔ چمڑا رنگنے یا تیار کرنے والا ۔تیلہ باز ،مہرہ باز ۔
Tawery Noun دبّاغ خانہ ۔ کار خانہ ۔ دبّاغی ۔کھٹیک کی دوکان ۔
Tawniness Noun سانولا پن ۔ گندم گو رنگت ۔