English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toxic glycoside Noun جسم میں زہر کے سبب پیشاب میں شکر
Toxic goiter Noun زہریلا گلہڑ
Toxic headache Noun زہریلے اثرات کی سر درد
Toxic hemoglobinuric Noun زہر خورانی کے بعد پیشاب میں ہیموگلوبن آنا
Toxic hemolytic anaemia Noun ادویات یا زہریلے جانوروں کے کاٹنے ، ڈسنے کی وجہ سے پیدا ہونے والا انیمیا
Toxic o
Toxic psychosis تسمیمی جنون ۔
Toxic shock syndrome Noun عفونت دم یا خون کی سمّیت جو عورتوں میں پیدا ہو جاتی ہے عموماً حیض کے لتے یا مانع حمل شے کا ٹکڑا رہ جانے کے سبب ۔
Toxic symptoms Noun (طب) علاماتِ سمّی ۔
Toxic theory Noun نظریہء سمیہ ۔
Toxical Adjective زہریلا ۔
Toxically Adverb زہر کی طرح ۔ سمّی طور پر ۔
Toxicant Adjective مسمِّم ۔ زہر والا ۔ زہریلا ۔
Toxicariasis Noun بلی ، کتے کے زہریلے طفیلی کیڑوں کے وجہ سے بیمار انسان
Toxication Noun تَسمّم ۔ تَسمیم ۔
Toxicity Adjective ٹاکسی سٹی ۔ مادے کی وہ تاثیر جو زندہ بافتوں کو نقصان پہنچا سکے ۔
Toxico جزو ترکیبی بمعنی ؛ زہر ۔ سم ۔
Toxico phobia Phrase زہر کا خوف
Toxicodendron altissimum Noun شجر فردوس ، شجر فلک ، سماق چینی
Toxicoderma Adjective کسی زہر کے اثر کے ماتحت آیا جلدی مرض ۔
Toxicoderma titis mitis
Toxicogenic Adjective زہر زا ۔ زہر پیدا کرنے والی ۔ سمیات زا ۔ زہریلے مادّے سے ۔ اِس سے پیدا شُدہ ۔
Toxicohemia Noun تسمم الدم ، خون میں زہر پھیل جانا
Toxicoid Noun سمی ، زہر جیسا
Toxicologic Adjective سمیاتی ۔ زہر والا ۔
Toxicological Adjective سمیاتی ۔ زہر شناسی سے متعلق ۔
Toxicologically Adverb سمیات کی رو سے ۔ اِس کے مُطابق ۔
Toxicologist Noun عالمِ سمیات ۔ علمِ سمیات کا ماہر ۔
Toxicology Adjective ٹاکسی کولوجسٹ ۔ عالم سمیات ۔ زہروں کی نوعیت اور اثرات کی سائنس ۔
Toxicologyzor sy Adjective زہر سے متعلقہ علم ۔